English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solenostomatons مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق یا مشابہ
Solenyidae Adjective سولینیڈا ۔ ابتدائی گل پھڑے رکھنے والے صدفیئے ۔ یہ دو والوی سہ نہوضی اور غیر حبلی حیوان ہیں ۔
Soleplate Noun تل تختی ۔ اِستری کا وہ چِپٹا حِصّہ جو استری کرتے ہوۓ کپڑے پر پھیرا جاتا ہے ۔
Soleprint Noun نقش پا ۔ خصوصاً وہ جِس کے ذریعے ہسپتالوں میں بچوں کی شناخت کی جاتی ہے ۔
Soler جوتے میں تلا لگانے والا ۔
Solera مرکب شیری شراب ۔ شرب ۔ کا پیپا ۔
Soleus تشریح پنڈلی کا ایک عزلہ اخمصیہ ۔
Solevent Adjective ادائے قرض کا مقدور رکھنے والا ۔ راز دار ۔
Solfa Noun, Verb سُر میں گانا ۔ سر گم کے اصول پر ترتیب دینا ۔
Solfaed Verb موسیقی کا سُر نکالا ۔
Solfaing سرگم کے اصول پر گانا ۔
Solfatara Noun شقاق گندھکی ۔ وہ آتِش فِشانی درز جِس میں سے صِرف گندھکی گیس خارِج ہوتی ہوں ۔
Solfataric Adjective گندھک شقاقی ۔ گندھکی گیس اور بھاپ خارِج کرنے والا ۔
Solfeggio Noun ارکان یا سُروں میں موسیقی کی مشق یا ریاض ۔
Solfegglo Noun ایک قِسم کی سمعی ، بصری مشق جِس میں ایک آدمی گاتا ہے اور پھر ارکانی حوالے سے اِن کو موسوم بھی کرتا جاتا ہے ۔
Solferino ایک قسم کا سرخ رنگ جو روز انیلیں سے نکالا جاتاہے ۔ اٹلی میں ایک جگہ کا ناما ۔
Soliage Noun چارے کے طور پر برتی جانے والی سبز گھاس ۔
Solicit Verb, Combining Form درخواست کرنا ، التجا کرنا ، اصرار کرنا ۔
Solicit com Verb آرڈر حاصل کرنا یا تجارت کرنا کسی کاروباری ادارے کے لیے کسی چیز کے لیے التجا یا درخواست کرنا ۔
Solicitant التجا کرنے والا ۔ درخواست کرنے والا ۔
Solicitation Noun درخواست گُزاری ۔ اِلتجا ۔ التماس ۔ تحریک ۔ ترغیب ۔
Solicited Adjective درخواست کی ۔
Solicitor Noun مختار قانون ۔
Solicitor general Noun مرکزی حکومت کا اعلی مشیر قانون ۔
Solicitor general Noun مرکزی حکومت کا اعلی مشیر قانون ۔
Solicitor law Adjective درخواست گزار خصوصا خیرات کے لیے رقوم طلب کرنے والا تجارتی کاروبار یا اس سلسلے میں آرڈر حاصل کرنے والا ۔
Solicitor s lien law Adjective مختار قانونی کا حق ۔
Solicitorship Noun وکالت ۔ تحویل داری ۔
Solicitous Adjective کسی کام کی التجا کرنے والا ۔ خواہاں ۔ طالب ۔
Solicitously دل ۔ سے ۔ شوق ۔ سے ۔ ترددکے ۔ ساتھ ۔ فکر مندی ۔ کے ۔ ساتھ ۔