English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soleiform سلیپر کی شکل کا سلیپر نما ۔
Soleil چمکدار کپڑا ۔
Soleless بے تلے کا ۔
Solely Adverb واحد طور پر ۔ محض ۔ بلا شرکت غیر سے ۔
Solemn Adjective دینی ۔ مذہبی ۔ متبرّک ۔ سنجیدہ ۔ دعائیہ ۔ پُرہیبت ۔
Solemn affirmation اقرار صالح ۔
Solemn declaration Noun اظہار حلفی ۔
Solemn mass Noun وہ رسم عِشاۓ رُبانی جِس میں تقریب منانے والے کے ساتھ ڈیکن بھی ہوتا ہے ۔
Solemn ness سنجید گی ۔متانت ۔اہمیت ۔باضابطگی ۔
Solemn undertaking عہد ۔ قول ۔ عہد و پیمان ۔
Solemn vow Noun حلف تجرد ۔ وہ اہم حلف عام جِس میں کوئی شخص اعلان کرتا ہے کہ عُمر بھر شادی نہیں کرے گا ۔
Solemnise منانا کے پورے مراسم بجا لانا ۔
Solemnity Noun مزہیبی رسم ۔ سنجیدگی ۔ وقار ۔ اہمیت ۔
Solemnization Noun پوری رسُومات کے ساتھ ادا کرنے کا عمل ۔ تسکین کاری ۔
Solemnize Verb رسومات دینی انجام دینا ۔ دینی تہوار منانا ۔ سنجیدگی پیدا کرنا ۔
Solemnized Verb رسم ادا کی سنجیدہ بنایا ۔
Solemnlike کسی قدر متین یا سنجیدہ ۔
Solemnly Adverb مَتانَت سے ۔ سَنجیدگی سے ۔ حلفاً ۔
Solemnness Noun متانت ۔ سنجیدگی ۔ اِخلاص ۔
Solena heterophylla Noun بن ککرا
Soleness Noun تنہائی ۔ اکلاپا ۔ بے رَقیقی کی حالت ۔
Solenette ایک قسم کی چھوٹی چپٹی مچھلی ۔
Solenium Adjective سولینیئم ۔ مرجانی حیوانوں کی آنت کا عطفہ ۔
Solenocyte اخراجی خلیہ ۔ شعاہ خلیہ ۔
Solenodon جزائر غرب الہند اور امریکا میں پایا جانے والا ایک قسم کا پستاندار کترنے والا جانور ۔
Solenoid Noun بیچواں مَقناطیس ۔ بِجلی کا تار جِسے مرغولی صُورت میں بَل دیا جاتا ہے ۔
Solenoid a long tight coil of current carrying wire designed to produce a magnetic field within its loops Phrase سولی نائیڈ ، پیچواں ، تار کا گچھا جو اسطوانی خامر پر یکساں لپٹا ہو جس کی لمبائی اس کے نصف قطر سے زیادہ ہو ، کرنٹ بردار کوائل کی ایک طویل مضبوطی سے جڑی ہوئی تار ۔
Solenoidal Adjective بیچوانی ۔
Solenomethionine Noun گردوں کے لیے مفید انجیکشن ۔
Solenoporaceae Adjective سولنو پوریسیا ۔ معدوم سرخ الجی کا خاندان ۔