English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solar myth Noun سورج کو دیوتا وغیرہ ماننے کی روایت یا عقیدہ ۔
Solar oil Noun بعض قسم کے معدنی تیل ۔ گاڑھا پٹرول ۔ ایک اہم قسم کی دال ۔
Solar panel Noun ایک لوح جو سورج کی شعاعوں کو جذب کر کے برقی قوت میں تبدیل کرتی ہے ۔ شمسی لوح یا لوحہ ۔
Solar phosphorous Noun ایک قسم کا مادہ جس پر دھُوپ پڑنے سے روشنی نکلتی ہے ۔
Solar plexus New Latin شَمسی صَنفیرَہ ۔ سَمپتھیٹَک عصبی گِنگیا اور فائیرز کا جال جو ایک ایڈرینَل گَلَنڈ سے دُوسری کے طَرَف پھَیلا ہُوا ہے ۔ یہ بَطنی اعضا کو جاتا ہے
Solar power Phrase شمسی طاقت : سورج کی شعاعوں سے براہراست پیدا ہونے والی طاقت ۔
Solar print Noun شمسی تصویر ۔
Solar prominences Noun شمسی بروز ۔ شعل احصر ۔
Solar radiation Noun اشعاع شمسی ۔
Solar spot Noun داغ آفتاب ۔ جلد کا داغ جو دھوپ میں رہنے کی وجہ سے پیدا ہو سکتا ہے ۔
Solar system Phrase نظام شمسی : نوسیاروں کا نظام اور ایسٹرایڈ کی پیٹی جو سورج کے گرد گھومتے ہیں ۔
Solar tables Noun شمسی جدو ۔
Solar telegraph Noun شمسی تار برقی ۔
Solar tide Noun شمسی مدو جزر ۔
Solar time Noun شمسی وقت ۔
Solar units Phrase شمسی اکائیاں : فلکیاتی طبیعات میں استعمال ہونے والا اکائیوں کا ایک نظام ۔
Solar wind Phrase سورج سے خارج شدہ برق ذرات یعنی پروٹان الیکٹران کی پورش ۔
Solar year سال فلکی ۔ سال شمسی ۔
Solare eczema Adjective شمسی ایگزیما
Solare erythema Noun شمسی احمرار
Solaris Noun سولیرس ۔ ایک ڈسٹری بیوٹڈ یونیکس بیسڈ کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ جسے سن مائیکرو سسٹم انکار پوریٹڈ نے تخلیق کیا سرور آپریٹنگ سسٹم کے طور پر بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔
Solarisation Noun آفتاب زدگی
Solarism Noun شمسیت ۔ غلو اساطیر شمسی ۔ یا نظریہ کہ قدیم انسانوں یا دیو مالا کی ابتدا اُن روایات سے ہوئی جو نظام شمسی سے متعلق تھیں ۔
Solarist Noun شمسی ۔ نظریہ شمسیت کا کائل ۔
Solarity Noun حساسیت شمسی
Solarium Noun آفتابی غسل خانہ ۔ شیشے کا دھوپ گھر جہا ں بیٹھ کر دُھوپ کھاتے ہیں ۔
Solarization Noun آفتاب زدگی ۔
Solarize Verb آفتاب زدہ کرنا ۔
Solarized Verb آفتاب زدہ کیا ۔
Solat Name صولت : رعب ۔ دبدبہ۔