solar system – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظام شمسی : نوسیاروں کا نظام اور ایسٹرایڈ کی پیٹی جو سورج کے گرد گھومتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظام شمسی ۔ اجرام فلکی میں زمین سے سب سےقریب ترین ستارہ سورج ہے ۔ نظام شمسی کے سیارے ۔ مرکری ۔ وینس ۔ارتھ ۔ مارس ۔جیوپیٹر ۔ سیٹرن ۔ یورینس ۔ نیپچون ۔ پلوٹو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نِظام شمسی ۔ سورج میں اپنے گِرد گھومنے والے سیاروں اور بعض دیگر اجرام کے ساتھ جو اِس کے گِرد بالواسطہ چکر لگاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دیکھو ۔

🔹 Roman Urdu