English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solanum nigrum Noun مکو ، مکوہ ، مکوئے ، کاکماشی ، پیلک
Solanum nigrum acute Noun پیلک
Solanum surratense Noun بھٹ کٹائی ، کنڈیاری ، موکری ، کوری ، ادری
Solanum tuberosum Noun آلو
Solanum verbascifolium Noun کالا میوہ تیاری
Solanum xanthocarpum Adjective کٹیری ۔
Solap plexus Noun جوف مادہ میں اعصاب کی گتھی ۔ شمسی ضفیرہ ۔
Solapsone Adjective ڈیپسون سے کیمیائی تَعلُّق
Solar Adjective سُورج کا ۔ شمسی ۔ آفتابی ۔
Solar apex Noun داس الشمس ۔ داس السما ۔
Solar astronomical day Noun, Adjective یوم شمسی ۔ دوپہر سے دو پہر تک ۔
Solar attachment Noun شمسی وصلہ ۔ شمسی پُرزہ ۔
Solar battery Noun شمسی بیٹری ۔ ایک اختراع جِس میں ضیا وولٹائی خانوں کے ذریعے سورج کی توانائی کو برقی قُوت میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Solar calender Noun شمسی جنتری ۔ شمسی تقویم ۔ شمسی کیلنڈر ۔
Solar cautery Noun مکوۃ شمسیہ
Solar cell Noun سولر سیل ۔ ایک فوٹو الیکٹرک ڈیوائس جو روشنی میں کھلا چھوڑنے پر برقی طاقت پیدا کرتی ہے ۔
Solar cheliltis Noun دھوپ لگنے سے ہو نٹوں کا پھٹ جانا
Solar compass Noun شمسی قطب نما ۔
Solar constant Noun شمسی مُستقل ۔ سورج سے نکلنے والی توانائی کی وہ مُقدار جو معمولاً زمین کے بالائی فِضائی طبقے تک اس وقت پہنچتی ہے ۔
Solar corona Noun اکلیل شمسی ۔ تاج شمسی ۔
Solar day Noun یوم شمسی۔ وہ مدّت جس میں زمین اپنے محور پر ایک چکّر پورا کرلیتی ہے۔
Solar eclipse Noun سورج گرہن ۔ جبکہ چاند زمین اور سورج کے درمیان حائل ہوتا ہے ۔ کُسُوف ۔
Solar energy Noun شمسی توانائی ۔ سورج سے نکلنے والی تابش یا اشعاعی توانائی ۔
Solar eye piece Noun سورج کا مشاہدہ کرنے والا دور بینی چشمہ جس سے سورج کی روشنی اور گرمی کم محسوس ہوتی ہے ۔
Solar flare Noun شمسی بھڑک ۔ سُورج کی سطح پر کِسی مُقام سے وقتی طور پر لیکن شِدَّت کے ساتھ توانائی کی بھڑک ۔
Solar flower Noun وہ پھُول جو دن میں خاص وقت کِھلتا ہے ۔ اور دِن میں ہی بند ہو جاتا ہے ۔ آفتابی پُھول ۔
Solar hour Noun اوسط یوم شمسی کا چوبیسواں حصہ ۔ گھنٹہ ۔
Solar house Noun دُھوپ گھر ۔ وہ گھر جِسے اس طرح بنایا گیا ہو ۔
Solar lamp Noun ارگنڈی لیمپ ۔ ایک قسم کی برقی لیمپ ۔
Solar month Noun شمسی سال کا بارہواں حصّہ ۔