English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Solated system | آزاد یا منفرد نظام ۔ ایسے نظام میں کمیت یا توانائی ، کچھ بھی اپنے ماحول کے ساتھ تبدیل نہیں کرتے ۔ | |
| Solation | Noun | لسونتی محلول ۔ |
| Solatium | Noun | دِل جوئی ۔ تلافی ۔ کِسی نُقصان کے سلسلے میں وہ معاوضہ جو کِسی کے اصل نُقصان کی تلافی کے علاوہ اس کے مجروع جذبات کی تسکین کے طور پر ادا کیا گیا ہو ۔ |
| Solazzi | Noun | ایک قسم کا السوس ۔ |
| Sold | Verb | برائے فروخت دھوکا کھانا ۔ |
| Sold out | Adjective | پورا بِکا ہوا ۔ فروخت کیا ہوا ۔ |
| Sold up | Adjective | تیاری سے قبل فروخت شُدہ ۔ مصنوعات وغیرہ ۔ |
| Soldadera | Noun | لاطینی امریکا کے گودیلا رستے کی بہیر ۔ |
| Soldado | Noun | بپاہی ۔ جنوبی افریکا کا بگلا ۔ جزائر غرب الہند کی ایک مچھلی ۔ |
| Soldan | Noun | سُلطان ۔ مُسلمان ملک کا حکمران ۔ بالخصوص مِصر کا سلطان ۔ |
| Soldanella | Noun | کوہ ایلپس کا جنس سے تعلق رکھنے والا بونا پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں ۔ |
| Soldanells | Noun | ایک قسم کا پھُول دار درخت جو آلپس کے علاقے میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Solder | Verb | ٹانکا لگانا ۔ |
| Soldered | Verb | ٹانکا لگایا ۔ |
| Solderer | Noun | ٹانکا لگانے والا ۔ |
| Soldering iron | Noun | ٹانکا لگانے کا اوزار ۔ قاویہ ۔ |
| Soldier | Noun, Verb | سپاہی ۔ لشکری ۔ عکسری ۔ فن سپاہ گری کا ماہر ۔ ( بول چال ) کام چور بحری آدمی ۔ |
| Soldier ant | Noun | ایک قسم کی چیونٹی جو لڑتی ہے ۔ سپاہی چیونٹی ۔ |
| Soldier course | کھڑی اینٹوں کی چنائ کا ایک دور ۔ | |
| Soldier crad | گوشہ گیر کیکڑا ۔ | |
| Soldier fly | ایک قسم کی مکھی ۔ | |
| Soldier of christ | Noun | جوشیلا ۔ سرگرم ۔ عیسائی مبلغ ۔ |
| Soldier of fortune | Noun | عسکری طالع آزما جو ہر اِس جگہ جانے اور خِدمت دینے کو تیار ہو ۔ |
| Soldier on | Verb | سخت محنت کرنا ۔ جان لڑانا ۔ جدوجہد کرنا ۔ |
| Soldier yarrow | ایک قسم کا پودا ۔ | |
| Soldiered | Verb | سپاہی بنا ۔ |
| Soldieress | سپاہی عورت ۔ | |
| Soldiering | اپائ کی خدمت انجام دینا کام سے جی چرانا ۔ | |
| Soldierize | سپائ کی خدمت انجام دینا سپائ بنانا ۔ | |
| Soldierlike | سپائ کاسا فوجیوں کا سا سپاہیانہ ۔ |