English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Samren Name سمرن : وظیفہ ۔ ورد ۔ تسبیح ۔
Samrin Name ثمرین ۔ میوہ ۔ پھل ۔
Samritan Noun سامری ۔ اہل سامریہ ۔
Samrose Name ثموز ۔ پھل دار ۔ بارور ۔ ثمر دار ۔
Samroze Name ثمروز ۔ پھل دا ر ۔
Samrut Name سمرت : بزرگ ۔ صابر ۔ نیک ۔
Samsaam Name سمسام ۔ تلوار ۔
Samsam Name سمسام : تلوار ۔ شمشیر ۔
Samsamam Name سمسمام ۔ تلوار ۔
Samsara Noun سَنسارا ۔ تناسَخ ۔ آواگُون ۔ مَشرَقی فَلسَفے ميں پيدائش ۔
Samshoo Noun چاول سے بنائی جانے والی چینی شراب ۔
Samshu Noun سَمشُو ۔ ايک چينی شَراب جو چاوَل يا باجرے سے کَشيد کی جاتی ہے ۔
Samskara Noun زندٰگٰی کے کسی اہم مرحلے پر تزکیہ نفس یا شدھی کی ایک رسم ۔ سنسکار ۔ ذھنی نقثں ۔ جَبِلَّت یا یادداری ۔
Samson Noun سيمسَن ۔ شَمعُون ۔ اِسرائيلی مُنصَفوں ميں سے ايک ۔
Samson post Noun شمسونی بلی ۔ جو جہاز کے انبار خانے میں یا عرشوں کے در میان گڑی ہوتی اور عرشوں کو سہارتی ہے ۔ وہیل مار جہا ز وں کا ایک ڈنڈا جس پر آنکڑے کی رسی بندھی ہوتی ہے ۔
Samsonian Adjective سَمسونی ۔ دَلير ۔ بَہادُر ۔ طاقَت وَر ۔
Samsons post
Samsra Name سمسرہ ۔ رات کا مسافر ۔
Samta Name سامتہ ۔ سامنے ہونا ۔ مقابل ہونا ۔
Samtar Name سمطر ۔ ذہین ۔
Samter Name سمطر ۔ زہین ۔
Samtr Name سمطر : عقل مند ۔ ذہین ۔ تیز فہم ۔
Samurai Noun سيموری / سامُورائی ۔ کِسی سَردار کا مُلازِم سِپاہی ۔
Samy Verb چمڑے کو جزوی طور پر سکھانا ۔ چمڑے کو نم کرنا ۔
Samyah Name سمیہ : فیاض ۔ سردار ۔ شریف ۔
Samyan Name صمیان ۔ فن میں یکتا حملہ کرنے والی ۔
San Noun دارالصحت ۔ صحت گاہ ۔ اسکول کا وہ کمرہ جس میں بیمار بچوں کو رکھا جاتا ہے ۔
San jose scale Noun سان ہوزے حَشرَہ ۔ کھَپرے دار کيڑا ۔
Sana Name ثناء ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔
Sana often get good mark in teats Phrase ثناءاکثروبیشتر اپنے ٹیسٹوں میں اچھے نمبر لیتی ہے