English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Samoyed samoyede
Samoyedic Adjective سامويائی کا ۔
Samp Noun دَليا ۔ تھُولی ۔ موٹی پِسی ہَوئی گَندُم يا جَوار ۔
Sampan Noun سَمبان ۔ چينی ناو/کَشتی ۔ ايک چھوٹی ناو ۔
Samphire Noun (حَياتِيات) سَونف آبی ۔ کاکُلَہ ۔ يَورَپ کی ايک رس دار بُوٹی ۔
Samphire marsh Noun نبات سوڈازا ، علف شیشہ
Samphire prickly Noun اشنان ، شورہ گھاس
Sample نمونہ ۔
Sample bag Noun تجارتی اشیا کے نمونوں کا مجموعہ ۔ کوئی فروخت کی جانے والی چیزوں کے سیمپل ۔ عام ضروریات کی اشیا ۔
Sample card Noun نمونے کا پتا ۔ کارڈ جس پر نمونے چسپاں ہوں ۔
Sample concordance Noun نمائندہ نمونہ مطابقت ۔
Sample frame Adjective کسی آبادی سے متعلق ملومات جو سروے مقاصد کے لیے لیے گئے نمونہ کی تعریف و جمعیت بندی میں کام آئے ۔
Sample room Noun نمونہ گھر نمونہ خانہ وہ کمرہ جہاں نمونے رکھے جاتے ہوں یا ان کی نمائش ہوتی ہو جزافی نمونہ مثالی نمونہ ۔
Sample statistics Adjective نمونہ کی وہ قدر جس سے اس کی خصوصیات ظاہر کرے مثلا موڈ میڈین معیاری انحراف وغیرہ ۔
Sample survey Adjective نمونئی جائزہ ۔
Sampled Verb نمونہ بنایا ۔
Sampler Adjective مشقی نمونہ کشیدہ کاری کا وہ پارچہ ٹکڑا جسے نوآموزوں نے مشق کے لیے بنایا ہو نمونہ گیر جو نمونہ بندی کرتا ہے نمونوں کا ایک مجموعہ ۔
Sampling Adjective تحقیق کے لیے دی گئی آبادی سے نمونہ کے انتخاب کا عمل ۔
Sampling attributes Noun اوصافی انتخابی نمونہ ۔
Sampling distribution Adjective ایک ہی آبادی سے کثیر تعداد میں لیے گئے اتفاقی نمونوں کے وسطانیوں کی تقسیم ۔
Sampling econ Adjective نمونہ بندی تجزیے کے لیے نمونے کے انتخاب کا عمل ایک نمونہ ۔
Sampling error Noun خطائے نمونہ گیری ۔ شماریاتی تجزیے میں خلل ۔ کسی بنا پر خرابی
Sampling frame Noun حلقہ نمو نہ گیری ۔ ا شیا ۔ اشخاص وغیرہ کے گروہوں کی فہرست ۔ جن میں سے نمو نہ حاصل کیا جا ئے ۔
Sampling rate Noun سیمپلنگ ریٹ ۔ ایسی فریکونسی جس کے ساتھ طبعی متغیر مثلاً آواز کے نمونے لیے جاتے ہیں ۔
Sampling with replacement Adjective ایک ہی آبادی سے باربار نمونے لیے جانا اور ان میں کوئی خرابی بھی نہ آئے ۔
Samra Noun, Name, Arabic, Geology, Historical اربیل یا سامرہ (عربی میں أربيل ) عراق میں موصل سے اسی کلومیٹر دور ایک شہر ہے۔ کرد لوگوں کی آبادی زیادہ ہے۔
Samra is looking for her watch Phrase سمرا اپنی گھڑی ڈھونڈ رہی ھے
Samrah Name ثمرہ ۔ حاصل ۔ فائدہ ۔
Samrai Noun قدیم جاپانی فوجی نواب یا جاگیر دار ۔
Samreen Name ثمرین ۔ پھلدار ۔ فائدہ دینے والی ۔