English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sana often get good marks in tests Phrase ثناء اکثر و بیشتر اپنے ٹیسٹوں میں اچھے نمبر لیتی ھے
Sana said that she did not like milk in her tea Phrase ثناء نے بتایا کہ وہ اپنی چائے میں دودھ پسند نہیں کرتی
Sana says that this bag is her Phrase ثناء کہتی ھے کہ یہ بیگ اس کا ھے
Sana says that this bag is hers Phrase وہ کہتی ہےکہ یہ بیگ اس کا ہے
Sana ullah Name ثناء اللہ ۔ اللہ کی تعریف ۔
Sana will be a doctor Phrase ثناء ڈاکٹر بنے گی
Sanaa Name صناع : تجربہ کار ۔ ہنر مند ۔ مہارت رکھنے والا ۔
Sanaan Name صنعان : تذکرہ اولیا کے مصنف ؛شیخ فریدالدین عطار کے مرشد کانام ۔
Sanaber Name سنابر : ایک خوشبو دار گھاس ۔
Sanadid Name صندید کی جمع ۔ بزرگ ۔
Sanam Name صنم ۔ معشوق ۔
Sanan Name صنان ۔ نڈر ۔ دلیر ۔
Sanat Name صناعت ۔ دستکاری فنکاری ۔
Sanation Verb سحت بنانا ۔
Sanative Adjective شَفا بَخش ۔ شافی ۔ صحَت بَخش ۔ قُدرَتی شَفا رَکھنے والا ۔
Sanatorium دارالصحت ۔
Sanatorium sanitarium
Sanatory Noun صحَت افزا ۔ صحَت پَروَر ۔ شَفابَخش ۔
Sanaullah Name ثناءاللہ ۔ اللہ کی تعریف ۔
Sanaya Name سنایا : شریف آدمی ۔
Sanbenito Noun لباس توبہ ۔ کفنئی نماز ۔
Sancho Noun گِٹار ۔ ایک قسم کا ستار جس میں چھ تار ہوتے ہیں ۔
Sanctification تقدیس ۔
Sanctified Verb مقدس بنایا ۔
Sanctifier Noun مقدس بنانے والا ۔ متبرک بنانے والا ۔ متبرک بنانے والی چیز ۔
Sanctify Verb مقدس بنانا ۔
Sanctifyingly Adverb مقدس یا متبرک قرار دیتے ہوۓ ۔
Sanctimonious Adjective ریاکار ۔ پاک ۔ بظاہر ۔ متبرک ۔ مقدس ۔
Sanctimoniously Adverb رَياکارانَہ ۔ ظاہِر دارانَہ ۔
Sanctimoniousness Noun رَيا کاری ۔ ظاہِر داری ۔