English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sanctimony Noun تَقَدُّس کی ظاہِری صُورَت ۔نُمائشی يا مُنافِقانَہ پَرہيزگاری ۔
Sanction Noun جَواز ۔ تَصديق ۔ حِلَّت ۔ مُقتَدِرانَہ اِجازَت ۔
Sanction law Adjective جواز تصدیق کسی عمل کی پسندیدگی یا اس سے موافقت ۔
Sanction to prosecute مقدمہ فوجداری کاروائی شروع کرنے کی اجازت ۔ قائم کرنے کی اجازت ۔ استغاثہ دائر کرنے کی اجازت ۔
Sanctionable Adjective قابِلِ مَنظُوری ۔ قابِلِ توثيق ۔ تَقَدّس ۔ پاکيزگی ۔ وَقار ۔
Sanctionary Adjective قانونی ۔ قانون سے متعلق ۔
Sanctioned Verb مستحکم کیا ۔
Sanctioned budget Noun منظور شدہ بجٹ ۔
Sanctioneer Noun کسی ایک ملک کے خلاف ایک یا زیادہ ملکوں کے جابرانہ معاشیاتی یا فوجی اقدام کی حمایت کرنے والا ۔
Sanctioner Noun مَنظُور کُنِندَہ ۔ مَنظُوری دينے والا ۔
Sanctionist Adjective تعزیری ۔
Sanctionless Adjective بے منظوری ۔ بلا تصدیق ۔ بلا توثیق ۔
Sanctions economic law Adjective اقتصادی ناکہ بندی کی منظوری ۔
Sanctitude Noun قدیم ۔ بزُرگی ۔ برگزیدی ۔
Sanctity تقدس پاک مقدس ہونا ۔
Sanctorian Adjective وینس کے ماہر طبیعیات کا ۔
Sanctorian perspiration Noun غیر محسوس پسینہ ۔
Sanctuary Noun حَرَم/جائے حُرمَت ۔ مامَن ۔ محفُوظَہ ۔ مُقَدَّس يا پاک جَگَہ ۔
Sanctum Noun جائے پَناہ ۔ مُقَدَّس جَگَہ ۔ خَلوَت ۔ کوئی پاکيزَہ جَگَہ ۔
Sanctum sanctorum Noun یہودیوں کے معبد کا اندرونی حصہ ۔
Sanctum sanctorum Noun یہودیوں کے معبد کا اندرونی حصہ ۔
Sancturay Noun مقدس مقام ۔ حرم ۔ جائے پناہ ۔ ملجا ۔
Sanctus Noun (کَليسِيات) مَناجات ۔ بھَجَن ۔ موسيقی کی ايک تَرتيب جو اِس عِبادَت کے لِيے اِستِعمال ہوتی ہے ۔
Sanctus bell Noun ريت ۔ ريگ ۔ پَتھَر کے کَم و بيش باريک ذَرّے ۔
Sand Verb ریت کا بالو ڈالنا ۔
Sand badger
Sand bag Verb ریت کی تھیلی لگانا ۔ ریت کی تھیلی سے مار کر گرانا ۔
Sand bag Verb ریت کی تھیلی لگانا ۔ ریت کی تھیلی سے مار کر گرانا ۔
Sand bagger
Sand bank