English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Samim Name سمیم : واحد ۔ اٰک ۔ یکتا ۔
Samima Name صمیمہ ۔ راست گوسچی مخلص خالص ۔
Samin Name ثمین ۔ بیش بہا ۔ قیمتی ۔ گراں قدر ۔
Samina Name ثمینہ ۔ فائدہ مند ۔ گراں قدر ۔
Samina knits my sweater Phrase ثمینہ میرا سویٹر بنتی ھے
Samir Name سامر : داستان گو ۔ کہانی سنانے والا
Samira Name ثمیرہ ۔ فائدہ دینے والی ۔ پھل دار ۔ میوہ دار ۔
Samisen Noun جاپانی سہ تارا ۔
Samita Name سمیتا ۔ موتیوں کا ہار ۔ موتیوں کی مالا ۔
Samite Noun بادلا ۔ زری ۔
Samitr Name سمطر ۔ زہین ۔ تیز ۔ فہم ۔ فہم و فراست والی ۔
Samizdat Noun خُفیہ طور پر چھاپ کر تقسیم کیا جانے والا لٹریچر خصوصاً مشرقی یورپ کے سابقہ اشتراکی ممالک میں ۔
Samki Name سمکی ۔ چاند جیسی ۔
Samlet Noun سامَنچَہ ۔ ساموئی ۔ ساموآ يا اُس کے پولينيشی باشِندوں سے مُتعلِق ۔
Sammela Name سمیلہ ۔ چاندی ۔
Sammier Noun چمڑے سے پانی نچوڑنے کی مشین ۔
Samna Name سامنہ ۔ مقابل ہونا ۔
Samnambulant Adjective خواب خرام ۔
Samnar Name سمنار : ایک مشہور معمار کا نام ،جس نے (فقر خورنق) بنایا تھا ۔
Samnite Noun, Adjective قدیم اٹلی کی سامنی قوم کا باشِندہ جو جمہوری روما کے ساتھ اکثر بر سر جنگ رہی ۔
Samoan Adjective سَموآن ۔ ساموئی ۔ ساموآ کا قَديم باشِندَہ ۔
Samona Name سمونا ۔ اللہ تعالیٰ کی بار گاہ میں مقبول برگزیدہ ۔
Samone Name سیمون ۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول برگزیدہ ۔
Samoo Name سموع : سماعت کرنے والا ۔ سننے والا ۔
Samoo0d Name صمود ۔ عربوں کا ایک بت ۔
Samosa Noun سموسہ ۔ آلووٴں کی پیٹھی سے بنا ہوا سموسہ ۔
Samosatenian Adjective سیمو ساٹا کے پال یا اس کے پیرو سے متعلق ۔
Samothracian Noun سموتھریس کا باشندہ ۔
Samovar Noun (رُوسی) سَماوار ۔ چائے کی کيتلی چائے دان ۔
Samoyed Noun وسطی سائبیریا کی منگولی قوم کا رکن ۔