English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sameera Name سمیرہ ۔ چاندنی کا بدن ۔
Sameet Name سمیط : موتیوں کی لڑی ۔
Samekal defect سیمکل نقص ۔ کرسٹل (قلم) میں پیدا ہونے والا ایک نقص ۔
Samel Noun سیورا ۔ سیوری ۔ خام ۔
Sameliness Noun ایک سراپن ۔ یک لمحہ پن ۔
Samema Name سمیمہ ۔ ایک واحد یک تل ۔
Samen Name ثامن ۔ قیمتی ۔ بیش قیمت ۔ پیش بہا ۔
Samena Name سمینہ ۔ صاف ستھری بات چیت پاکیزہ گفتگو ۔
Samenbar Name سمن بر ۔ محبوب ۔ پیاری ۔
Sameness Noun ایک ہی سا ہونا ۔ یکسانی ۔ یک رنگی ۔
Samer Name ثمر ۔ آٹھواں حصہ ۔ قیمت ۔ ہشت ۔
Samet Name صامت ۔ خاموش طبع ۔
Samey Adjective وہی کا وہی ۔ ویسے کا ویسا ۔ اکتاہٹ بھرا ۔
Sameyness Noun اُکتاہٹ بھری یکسانی ۔
Samfu Noun کوٹ پتلون کا جوڑا جیسا کہ چینی عورتیں اور بعض اوقات مرد بھی پہنتے ہیں ۔
Samhain Noun یکم نومبر جو قدیم کیلٹی لوگ آغاز سرما اور اپنے سال نو کے طور پر مناتے تھے ۔
Samhari Name سمھری : درست اور سیدھا نیزہ ۔
Sami Name سامی ۔ اونچا ۔ بلند ۔ سام کی نسل کے لوگ ۔
Samia Name سمیعہ ۔ اعلیٰ ۔ اونچی ۔
Samian Noun, Adjective بحیرہ ایجین کے جزیرے ساموز کا باشِندہ یا شہری ۔ ساموز کے مُتعلق ۔
Samian letter Noun حرف واۓ سے فیثا غوری نیکی اور بدی کی مختلف راہوں کی علامت کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔
Samian ware Noun سلطنت روما کے مُختلف علاقوں کے سُرخ سُرخ نازُک ظروف خصوصاً گال لوگوں کے برتن جو انگلستان کے رومی آثار میں اکثر ملتے ہیں ۔
Samiat Name صمیت : بہت چپ رہنے والا ۔
Samid Name صمید: قناعت پسند ۔ صابر و شاکر ۔
Samida Name صمیدہ ۔ تھوڑے پرصبر کرنے والی قناعت کرنے والی بےپرواہ بےنیاز ۔
Samiel Noun باد سموم ۔ بہت گرم ہوا ۔ لو ۔
Samih Name سمیح : سخاوت کرنے والا ۔ سخی ۔ فیاض ۔
Samiha Name سمیحہ ۔ جری دلیر بہادر آسان سلیس سہل سخی فیاض ۔
Samil Name صمیل : سوکھا ۔ خشک ۔
Samilan Name سمیلن : انجمن ۔ بزم ۔