English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Social distance Noun عمرانی فرق مراتب ۔ سماجی فرق مراتب ۔
Social dividend Noun اجتماعی منافع منقسمہ ۔
Social drives Adjective وہ ضروریات جن کی تشفی کے لیے دیگر لوگوں کی موجودگی کی ضرورت ہو ۔
Social dynamice Noun عمرانی حرکیات ۔
Social economics Noun سماجی معاشیات ۔
Social education Adjective وہ تعلیم جو سماجی مہارتیں پیدا کرے ۔
Social effects Noun سماجی اثرات۔
Social egalitarianism Adjective کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اوپن داخلہ پالیسی ۔
Social elasticity subsocial Noun بدل کی سماجی لچک ۔
Social engineering Adjective مخصوص سماجی مقاصد کے حصول کے لیے وضع کردہ پالیسیوں کی ترویج و ترقی ۔
Social eveing Noun کسی سوسائٹی کی شام کی صحبت ۔
Social evil Noun حرامکاری ۔ حرامکاری کا پیشہ ۔
Social expenditure Noun سماجی اخراجات ۔
Social gospel Noun بیسویں صدی کے اوائل میں شُمالی امریکا کے پروٹیسٹنٹ فِرقے کی ایک مذہبی تحریک جِس کا مقصد یہ تھا ۔
Social group Noun سماجی گروہ ۔
Social groupwork Adjective سوشل ورک کی وہ تکنیک جس میں ایک سماجی کا رکن کی رہنمائی میں اپنا پروگرام خود تشکیل دیتا ہے ۔
Social history Adjective سماجی حالات کے تناظر میں تاریخ کا مطالعہ یا تاریخ کا سماجی پہلو ۔
Social in balance Noun سماجی عدم توازن معاشرتی عدل ، سماجی انصاف ۔
Social instinct Noun سماجی جبلت ۔
Social institution Adjective وہ تنظیم جو مستقل طور پر سماجی سرگرمیوں کے لیے بنائی گئی ہو مثلا سکول ۔
Social insurance Noun سماجی بیمہ ۔ سرکاری بیمہ ۔ حکومت کا ایک رعایتی منصوبہ جِس میں ہر مُستحق شہری کو بے روز گاری کے اثرات سے مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔
Social intelligence Adjective سماجی تعلقات قائم کرنے اور معاشرتی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے ہنر ۔
Social interaction Adjective معاشرہ یا سماج کے اندر لوگوں اور اداروں کا تعامل باہمی ۔
Social investment Verb معاشرتی معیثت کے طبیعی ڈھانچے پر سرمایہ کاری کرنا مثلا سکول مکانات اور ہسپتال بنانا ۔
Social isolation Noun حقہ پانی بند کرنا ، یا کسی فرد کا گھر کے ماحول میں ایڈجسٹ نہ کر سکنا ، اس کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں
Social justice معاشی انصاف ۔ سماجی انصاف ۔
Social knitting Verb کسی سماجی گروہ یا آبادی میں گروہی ارکان کے مابین تعامل کا جال بچھانا ۔
Social learning Verb سماجیت پذیری کے عمل کے لیے درکار علم و قابلیت یا معاشرتی حالات میں رہنے کے لیے جینے کے گُر سیکھنا ۔
Social life too is full of unexpected happenings Phrase معاشرتی زندگی میں غیر متوقع واقعات ظہور پذیر ہوتے رہتے ہیں
Social marginal opportunity costs Noun سماجی مختتم مواقعاتی مصارف ۔