English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Social aversion Noun سماجی بیزاری ۔
Social base map Noun سماجی اساسی نقشہ ۔
Social bees Noun ایک ہی چھتے میں رہنے والی شہد کی مکھیاں ۔
Social behaviour Adjective سماج کے زیر اثر اختیار کیا گیا طرز عمل ۔
Social being Noun سماجی ہستی ۔ سماجی مخلوق ۔
Social birds Noun وہ پرندے جو قریب قریب گھونسلے بناتے ہیں ۔
Social capital Noun سماجی اصل ۔
Social centred education Adjective وہ تعلیم جس میں بچے کو اپنے معاشرے کی فہم دی جائے ۔
Social class Adjective سماجی حیثیت و مرتبہ کے لحاظ سے سماج کے اندر بنے ہوئے طبقات میں سے ایک طبقہ گروہ ۔
Social climate Adjective کسی معاشرے کی مجموعی خصوصیات و ماحول ۔
Social climber Noun بُلند معاشرتی مُقام حاصِل کرنے کی خاطر بااثر اور بڑے بڑے لوگوں سے زبردستی رسم و راہ پیدا کرنے والا ۔
Social climbing Noun راہ و رسم سے مُعاشرتی مُقام حاصِل کر لینے کا فعل ۔
Social clique Noun سماجی گھٹ
Social cohesion Noun سماجی پیوستگی ۔
Social competency Noun سماجی اہلیت ۔ سماجی استعداد ۔
Social conscience Noun سماجی مسائل اور ناہمواریوں کا احساس۔ سماجی ضمیر ۔
Social consciousness Noun سماجی شعور ۔
Social conservation Noun تحفظ آراضی ۔
Social constraint Noun سماجی دباﺅ ۔
Social contact Noun سماجی اتصال ۔
Social contract Noun مُعاہِدہ عمرانی ۔ شعور عمرانی ۔ مُعاشرتی سمجھوتا ۔
Social control Noun سماجی ظبط ۔
Social costs Adjective وہ لاگت جو لوگوں کی خوشی اور خوشحالی پر آئے اور جس کو مقداروں میں ظاہر کرنا مشکل ہو ۔
Social credit Noun یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معاشرہ میں بٹ جانا چاہیے ۔ معاشرتی سرمایہ کاری کا نظریہ ۔
Social democracy Noun اشتراکی جمہوریت ۔ ایک سیاسی نظریہ جِس کی بُنیاد مار کِسی اقتصاد پر مبنی سیاسی تخیل پر ہے اور جو سرمایہ داری سماج سے اشتراکی سماج کی جانِب جمہوری وسائل ۔
Social democraft Noun اشتراکی سیاسی پارٹی کارکن ۔ جمہوری اشتراکی ۔ اشتراکیوں کی وہ جماعت جو تدریجی اصلاح کی قائل ہے ۔ معتدل اشتراکی ۔
Social democrat Noun جمہوری اشتراک کا قائل ۔
Social dialects Adjective کسی زبان کے اندر مخصوص علاقائی لب ولہجہ ۔
Social disease Noun مُعاشرتی مرض ۔ سماجی روگ ۔ کوئی مرض جِس کا سماجی اور اقتصادی حالات سے تعلق ہو ۔
Social disorganization Noun سماجی ابتری ۔