English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sobriquet Noun اختیار کردہ نام ۔ اصلی نام کے علاوہ ۔ عرف ۔
Socage Noun وسطی دور کے اِنگلستان میں بعض معین غیر عسکری خِدمات کے بدلے دیا جانے والا کِسی زمین کا قبضہ ۔
Socager Noun مُندرجہ بالا نوعیت کی اراضی کا پٹہ دار ۔
Socaloin Noun جوہر مصبر زنجباری
Soccer Noun ساکر ۔ فٹ بال کی طرز کا ایک کھیل جِس میں گیارہ گیارہ افراد پر مُشتمل دو مُخالِف ٹیمیں گیند کو آگے بڑھا کر ۔
Socer Noun سسر ۔
Socia Noun معاشر ، مرافق
Sociability Noun ملنساری ۔ دوسروں کے ساتھ مل کر رہنے کا رحجان ۔ دوست داری ۔ بار باشی ۔ مجلس پسندی ۔
Sociable Adjective مِلنسار ۔ دوست دار ۔ مدنی الطبع ۔ معاشر ۔ سماج دار ۔
Sociableness Noun مِلنساری ۔ سماج داریت ۔
Sociablenss Noun ملنساری ۔ یار باشی ۔ آشنا مزاجی ۔
Sociably Adverb مِلنسارانہ کے طریقے سے ۔ صحبت پسندی کے طریقے سے ۔
Social سماجی گروپ ۔
Social abnormality Noun سماجی ۔
Social acceptability Adjective کسی بچہ یا فرد کے لیے اس کے معاشرہ کی طرف سے درجہ قبولیت ۔
Social accounting Adjective منصوبوں کا اقتصادی جائزہ جس میں سماجی لاگت پر غور اور اس کا تخمینہ شامل ہوتا ہے ۔
Social accountiong Noun عملی معاشیات کا وہ حصہ جو قو می آمدنی کی پیداوار اور تقسیم کے بارے میں بیان کرے ۔
Social achievement Noun سماجی کامیابی ۔
Social acquisitiveness Noun سماجی تحصیل پسندی ۔ سماجی تحصیلیت ۔
Social action Adjective وہ طرز عمل جس کا مقصد دوسروں کو متاثر کرنا ہو ۔
Social activity Noun سماجی سرگرمی ۔
Social adaptation Noun سماجی مطابقت ۔
Social adjustment Noun سماجی مطابقت ۔ سماجی توافق ۔
Social administration Adjective سماجی پالیسی کا مطالعہ اس کی نوعیت اور مختلف معاشی اور سیاسی تناظر میں اس کے انتظام و انصرام کا مطالعہ ۔
Social anthropology Adjective وہ کرداروی سائنس میں سماج کے عقائد عادات اور ثقافت کا مطالعہ ہوتا ہے ۔
Social approval Noun سماجی قبولیت ۔
Social assimilation Noun سماجی انجذاب ۔
Social assistance Noun سماجی امداد ۔
Social attitude Adjective سماجی رویہ ۔
Social audit Adjective کمپنی یا قومی پالیسی کے سماجی اثر کا مطالعہ ۔