English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sob stuff | — | — |
| Soba | Noun | جاپان آٹے اور انڈے کی بنی سویاں ۔ |
| Soban | Name | ثوبان ۔ نبی اکرم کے غلام کا نام ۔ |
| Sobana | Name | ثوبانہ ۔ جامعہ زینب خاتون ۔ لباس والی ۔ |
| Sobbed | Adjective | تر بتر ۔ بھیگا ہوا ۔ |
| Sobbing | Noun | سسکی ۔ سبکی ۔ |
| Sobby | Adjective | بھیگا ہُوا ۔ تربتر ۔ |
| Sobe | Name | ثوب ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ |
| Sobeit | اگر بشر طیکہ ۔ | |
| Sober | پر سکون ۔ قائم مزاج ۔ سنجیدہ ۔ متین ۔ | |
| Sober as a judge | Adjective | سنجیدہ خیال ۔ نہایت سنجیدہ ۔ سنجیدگی سے ۔ |
| Sober minded | Adjective | متین ۔ اعتدال پسند ۔ ضابط ۔ ھوش مند ۔ معقول ۔ |
| Sober mindedness | Noun | اعتدال پسندی ۔ ھوش مندی ۔ معقولیت ۔ |
| Sobered | Verb | سنجیدہ ہوا ہوش مین لانا ۔ |
| Soberingly | Adverb | ہوش مندی سے کام لیتے ہوۓ ۔ |
| Soberize | Verb | سنجیدہ یا کم گو ہونا ۔ |
| Soberized | Verb | سنجیدہ یا کم گو ہوا ۔ |
| Soberly | Adverb | ہوش مندی سے ۔ |
| Soberness | Noun | سنجیدگی ۔ متانت ۔ کم گوئی ۔ |
| Sobersided | Adjective | متین طبع والا ۔ رشید ۔ سنجیدہ ۔ معقُول ۔ |
| Sobersides | Noun | عادی ۔ متین شخص ۔ بے مزاح شخص ۔ |
| Sobful | Adjective | سسکیوں سے بھرا ۔ سسکی بھونے والا ۔ |
| Sobha | Name | سوبھا ۔زینت ۔ زیبائش ۔ کوبصورتی ۔ شان و شوکت ۔ رونق ۔ عزت و آبرو ۔ |
| Sobi | Name | ثوبی ۔ ثوب سے پہننے کا کپڑا ۔ لباس ۔ پوشاک ۔ |
| Sobia | Name | ثوبیہ ۔ لباس والی پوشاک والی ۔ |
| Sobiya | Name | ثوبیہ ۔ خوش لباس خاتون ۔ |
| Soboles | Noun | کلہ شاخ زیر زمین شاخ ۔ |
| Soboliferous | Adverb | کلہ خیز ۔ |
| Sobot | Noun | سَبُوٹ ۔ چوبی جُوتا ۔ کھڑاواں ۔ لَکڑی کا جُوتا ۔ |
| Sobriety | Noun | پرہیز گاری ۔ سنجیدگی ۔ متانت ۔ |