English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Soap suds enema | Noun | حقنہ صابونی |
| Soap test | Noun | پانی کے کھارے پن کو جانچنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Soap tree | Noun | بعض قسم کا درخت یا پودے جن کی جڑیں پتیاں یا پھل صابن کے نعم البدل کا کام دیتے ہیں ۔ ریٹھا ۔ ریٹھے کا درخت ۔ |
| Soap wort | Noun | موسنا ، غاسول غسول ، صابونی ، بڑا تکلا |
| Soapbark | Noun | صابن چھال ۔ بعض درختوں کی اندرونی چھال جو صابن کے مُتبادِل کے طور پر مُستعمل ہے ۔ |
| Soapberry | Noun | ریٹھا ۔ مُنطقہ حارہ اور نیم حارہ مُنطقے کے اُن درختوں میں سے کوئی ایک جِن کے پھل صابن کے مُتبادِل کا کام دیتے ہیں ۔ |
| Soapbox | Noun | صابن پیٹی ۔ لکڑی کا وہ صندُوق جِس میں صابن بند کر کے لایا جاتا ہے ۔ |
| Soapbox derby | Noun | کِسی پہاڑی ڈھلان پر سے بچوں کی دوڑ جو ابتداً خود ساختہ لکڑی وغیرہ کی بنائی ہوئی گاڑی پر بیٹھ کر لگائی جاتی ہے اور اس میں چلانے والی کوئی کل نہیں ہوتی ۔ |
| Soaped | Verb | صابن لگایا ۔ |
| Soapery | Noun | صابن بنانے کا کارخانہ ۔ |
| Soapily | Adverb | صابون کا ۔ خوشامد سے ۔ |
| Soapiness | Noun | صابونیت ۔ خوشامد ۔ تملق ۔ |
| Soapless | Adjective | بے صابن کا ۔ |
| Soaplike | Adjective | صابن کی طرح ۔ |
| Soapnut india rubber | Noun | بندق ہندی ، ریٹھا |
| Soaps | صابن ۔ فیٹی ایسڈز کے سوڈیم اور پوٹاشیم سالٹس(سٹیئرک ایسڈ ، پامیٹک ایسڈ اور اولئیک ایسڈ) صابن پانی کی صاف کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کردیتا ہے ۔ | |
| Soapstone | Noun | سنگ صابون ۔ ایک کثیر النوع قِسم کا طلق جو کچے پتھر کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Soapsuds | Noun | کف صابون ۔ آب صابون ۔ صابن جھاگ ۔ |
| Soapwort | Noun | غاسول ۔ ایک سدا بہار اور بہت عام پودا ۔ جِس کے پتوں کو پانی میں کچلیں تو جھاگ دیتے ہیں ۔ |
| Soapy | Adjective | صابون نُما ۔ صابون دار ۔ صابونی خصائص والا ۔ صابون آلودہ ۔ |
| Soapy expectoration | Noun | صابن جسیی بلغم |
| Soar | Verb | حوصلہ کرنا ۔ |
| Soar stk | Verb | قیمتوں کا بڑھنا ۔ |
| Soared | Verb | حوصلہ کیا ۔ |
| Soarer | Noun | بُلند پروازی کرنے والا ۔ |
| Soaring | Noun | اُونچا اُرنا ۔ |
| Soaringly | Adverb | اُنچا اُرتے ہوئے ۔ بُلند پروازی کرتے ہوئے ۔ |
| Sob | Verb | سسکیاں لینا ۔ |
| Sob sister | Noun | وہ صحافی جِس کو اِنسانی دلچسپی والی جذباتی کہانیوں میں تخصص حاصِل ہو ۔ |
| Sob story | Noun | رحم و ہمدردی پیدا کرنے والی جذباتی کہانی ۔ ہمدردی جِسے عموماً عذر غیر موجودگی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |