English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soaking pit Noun جازب گڑھا ۔
Soakingly Adverb بِھگوتے ہوۓ ۔ تر بتر کرتے ہوۓ ۔
Soal بھگونا ۔
Soam Noun رسی یا زنجیر جس سے گھوڑے کو گاڑی سے باندھتے ہیں ۔ راس کوئلے کی کان میں ٹب کو کھینچ کر لانے کی رسی یا زنجیر ۔
Soan Name صون: نگہبانی ۔ حفاظت ۔ محافظت ۔
Soap صابن ۔
Soap boiler Noun صابن ساز ۔ صابن بنانے والا ۔ کی پرات ۔ صابن گرم کرنے کا برتن ۔
Soap boiling Noun صابن سازی ۔ صابن گرم کرنا ۔
Soap box Noun صابن رکھنے کا ڈبہ ۔ صابن دانی جس میں بند کر کے صابن برآمد کیا جاتا ہے ۔ صابن کا بکس ۔ عارضی پلیٹ فارم جس پر سے خود ساختہ یا بے تکلُف مقرر بر جستہ تقریر کرتے ہیں ۔
Soap boxer Noun گشتی مقرر ۔
Soap bubble Noun صابونی بلبلہ جو پانی ملے صابن سے خود بخود پیدا ہو جاتا ہے ۔
Soap case Noun صابن دانی ۔ صابن رکھنے کا ڈبہ ۔
Soap cerate Noun ایک قسم کا مرہم جو جست صابن اور جست کے اسی ٹیٹ اور سوڈے سے بنتا ہے ۔
Soap dish Noun بے ڈھکن کی صابن دانی ۔
Soap fat Noun باورچی خانے کی بچی کھچی چیزیں جو صابن سازی میں کام آتی ہیں ۔
Soap fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Soap flakes Noun, Plural صابن کے مہین ورق جن سے کپڑے دھوئے جاتے ہیں ۔
Soap fruit Noun رینٹھ یا اس قسم کے دوسرے پھل جو صابن کی بجائے کام آتے ہیں ۔
Soap liniment Noun مالش کی دوا جو صابن کا فور وغیرہ سے بنتی ہے ۔
Soap maker Noun صابن ساز ۔
Soap making Noun صابن سازی ۔
Soap nut Noun بندق ، ریٹھا
Soap opera Noun دِن کے وقت کا نشریاتی پروگرام جِس میں ذاتی امور کو خوش انجام اور جذباتی انداز میں سلسلہ وار پیش کیا جاتا ہے ۔
Soap plant Noun صابونیہ ۔ وہ درخت جِس کے کِسی حِصّے سے صابن کا کام لیا جا سکے ۔
Soap plaster Noun صابونی پلاسٹر ۔
Soap powder Noun پوڈر کی صورت میں صابن خصوصاً بعض اضافی اجزا کے ساتھ ۔
Soap root Noun دو قسم کے درختوں کا نام جو دُھلائی کے کام میں آتے ہیں ۔
Soap saver Noun تار کا بنا ظرف جس میں صابن کی چور کو رکھ کر جھاگ بناتے ہیں ۔
Soap stock Noun شحمی مادہ جس سے صابن بنتا ہے ۔
Soap stone سیل کھڑی ۔