soap box – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صابن رکھنے کا ڈبہ ۔ صابن دانی جس میں بند کر کے صابن برآمد کیا جاتا ہے ۔ صابن کا بکس ۔ عارضی پلیٹ فارم جس پر سے خود ساختہ یا بے تکلُف مقرر بر جستہ تقریر کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu