English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Samat Name صامت : خاموش ۔ چپکا ۔ سونا ، چاندی ۔ زیور ۔
Samay Name سامے ۔ دائم رہنے والا ۔
Samba Noun ایک قسم کا برازیلی رقص ۔ سامبا ۔
Sambal Noun ایک قسم کی چاشنی جو سیاہ مرچ ، اچار ، ناریل اور مچھلی وغیرہ سے بنتا ہے ۔
Sambaqui Noun زمانہ قبل تاریخ کا کوڑا کرکٹ خصوصاً ہڈیوں کا انبار جو برازیل کے ساحل پر پایا گیا ۔
Sambar Noun سامبر ۔ ایک قسم کا بڑے قد و قامت کا ہرن ۔
Sambar sambur
Samble Noun علاج پذیر
Sambo Noun دوغلی نسل کا آدمی ۔ افریقی انڈیان یا افریقی یورپی مخلوط النسل آدمی ۔
Sambociflores Noun خمان ، خمان کبیر ، خمان صغیر
Sambuca Noun ایک قسم کا تکونے تار والا ساز ۔
Sambucus ebulus Noun گندولا ، گندل ، مشک گیارہ
Sambucus nigra Noun اقطی ، اتی خمان
Sambucus wightiana Noun گندولا ، گندل ، مشک کیارہ
Same Adjective گُل کَشيدَہ ۔ ايک سے فاصلے پَر ايک ہی ڈيزائن ٹانکا ہُوا ۔
Same offence اسی طرح کا جرم ۔ ویسا ہی جرم ۔ وہی جرم ۔
Same to you آپ کو بھی ۔
Samea Name سمعہ ۔ قوت سماعت ۔
Sameda Name سمیدہ ۔ شریف نیک سخی فیاض بھلی دلیر بہادر جری ۔
Samee Name سمیع ۔ فیاض ۔ سننے والا ۔
Sameea Name سمیعہ ۔ سننے والی ۔
Sameed Name سمعید ۔ فیاض سردار ۔
Sameeda Name صمیدہ ۔ بے نیاز ۔
Sameeha Name سمیحا ۔ علامت ۔
Sameela Name سمیلہ ۔ چاندنی ۔
Sameem Name صمیم ۔ سچا مخلص ۔
Sameema Name صمیمہ ۔ سچی عورت ۔
Sameen Name ثمین ۔ قیمتی ۔
Sameena Name سمینہ ۔ پاکیزہ گفتگوں کرنے والی ۔
Sameer Name ثمیر ۔ پھلدار درخت ۔