English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sam is so frightened that he advises nick and george to keep their hands off the matter Phrase سام بھی خوف زدہ ھو جاتا ھے اور نک اور جارج کو نصیحت کرتا ھے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں
Sam the cook is also good at heart Phrase سام باورچی بھی بہت نیک دل انسان ھے
Sam the cook is so frightened that he advises nick better stay out of it Phrase باورچی سام اتنا خوف زدہ ھے کہ وہ نک کو نصیحت کرتا ھے کہ وہ اس مسئلے سے باہر ھی رھے تو اچھا ھے
Sam was cook in henrys lunch room he was a negro
Sama Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Samaa Name سماع : سننا ۔ راگ سننا ۔ راگ گانا ۔
Samaat Name سماعت ۔ سننا ۔
Samad Name صماد : ٹھوس چیز ۔ سخت شے۔
Samadhi Noun مراقبہ ۔ گیان دھیان ۔ کِسی مُقدّس ہستی کا مادّی زندگی کو تیاگنا ۔
Samah Name صمہ : دلیر ۔ جری ۔ شجاع ۔ بہادر ۔
Samaher Name سماہر ۔ مضبوط ۔
Samak Name سماک : جس سے کوئی چیز اونچی کی جائے ۔
Samal Name ثمال ۔ کاریگر اپنے فن میں یکتا ۔
Samam Name ثمام ۔ ایک طرح کی سفید گھاس ۔
Samama Name سمامہ ۔ ایک پرندہ خوبصورت جسم والی ۔
Saman Name ثمن ۔ قیمت ۔ قدر ۔
Samand Name سمند : زردی مائل رنگ کا گھوڑا ۔
Samania Name ثمانیہ ۔ آٹھ ہشت ۔
Samania saman Noun ولایتی سرس ، ولایتی شریں
Samar Name سمر ۔ ہم نام مثال ۔
Samara Verb ڈوڈا،جھلیدارغلافی۔
Samaritan Adjective سَماروی ۔ (بائبَل) سامری ، سامريَہ ۔ جو پہلے فَلَسطين کے ايک خِطّے کا نام تھا ۔ وَہاں کے لوگوں اور زُبان سے مُتعلِق ۔
Samaritan pentateuch Noun تورات کا ایک ترمیم شُدہ متن جِس کے مخطوطات ایک قدیم رسم الخط میں ہیں ۔
Samaritanism Noun سامریت ۔
Samaritans Adjective مایوس اور خودکشی کا ارادہ کرنے والوں کی فون پر تسلی کرنے والے ۔
Samarium Noun (کيمِيا) سَميرِيَم ۔نادَر خاکی سِلسِلے کا ايک دھاتی عنصَر جو سَمَر سکائيٹ ميں دَريافت ہُوا ۔
Samarius Noun سماریم ۔ ایک قسم کا دھات کا عنصر ۔
Samarra Noun وہ لباس جو اس شخص کو پہنایا جاتا تھا جسے مذہبی عدالت جلا کر مار دیئے جانے کی سزا سناتی تھی ۔
Samarskitem Noun سَمَرسکائيٹ ۔ ايک سِياہ اور قائمَہ مَعينی مَعدَن ۔
Samasata railway station