English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snow train Noun برفانی ٹرین ۔ مُسافِر گاڑی جِس میں بیٹھ کر لوگ زمستانی کھیلوں کے علاقوں میں جاتے ہیں ۔
Snow under Verb بوجھ سے حیثیت سے زیادہ لاد دینا ۔ کثرت امداد سے بالکل مغلوب کر لینا ۔ بری طرح شکست دینا ۔
Snow was filling thick لگا تار برف باری ہو رہی تھی ۔
Snow water Noun پگھلی ہوئی برف کا پانی ۔
Snow white Noun, Adjective سفید برّاق رنگ ۔ سفید برّاق رنگ کا ۔ دودھیا سفید ۔
Snow white Noun, Adjective سفید برّاق رنگ ۔ سفید برّاق رنگ کا ۔ دودھیا سفید ۔
Snow worm Noun برف کا کیڑا ۔
Snow wreath Noun ایک قسم کی پت جھاڑ جھاڑی ۔
Snowball Verb مسلہ بڑا ہو جانا ۔
Snowball contribution Noun ایسا فنڈ جس میں ہر چندہ دینے والے کو ایک مقررہ تعداد میں مزید چندہ دینے والوں کو تلاش کرنا پڑتا ہے ۔
Snowball groups Adjective مرحلہ وار تبادلہ خیال کی نشتیں کرنے والے گروہ ۔
Snowball tree Noun گل دنبہ یا بداغ ۔ ایسا پودا جس پر گول پھول یا پھل لگتے ہیں ۔
Snowballed Verb مسلہ بڑا ہو گیا ۔
Snowballing Noun برف کے گولوں سے مارنا ۔
Snowbank Noun برف کا تورہ یا ڈھلان ۔
Snowbell Noun کوئی چھوٹا پودا جِس میں سفید پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں ۔
Snowberry Noun ایک میٹھے رس والا پودا جِسے اس کے سجاوٹی سفید پھلوں کی بنا پر کاشت کیا جاتا ہے ۔
Snowbird Noun ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ۔ ایک قسم کی سفید مُرغابی ۔
Snowblind Noun برف ۔ نابینا ۔
Snowblink Noun تابش یخ ۔ مخصوص سا سفید چُندھیا دینے والا شعاعی انعکاس جو برف زاروں میں اُٹھتا رہتا ہے ۔
Snowblower Noun برف دھونکنی ۔ ایک برف شِکن آلہ جو برف کو اندر کھینچ لیتی ہے اور پھر اطراف میں اُڑا دیتی ہے ۔
Snowboard Noun برف رانی کے لیے چوڑا تختہ یا پھسلنا تختہ ۔
Snowboarding Noun پاتختوں پر برف رانی ۔ برف رانی کا مقام ۔
Snowboots Noun جوتوں کے اُوپر پہننے کے ربر کے ہلکے جوتے ۔
Snowbound Adjective یخ بند ۔ برف نے جِسے روک دیا ۔ محصُور کر دیا ہو ۔
Snowbush Noun سفید خولان ۔ ایسا کوئی پودا جِس پر سفید سفید پھول بافراط لگتے ہوں جیسے سینوتھس ویلوٹینوس جو لمبے قد کا ہوتا ہے ۔
Snowcap Noun کلاہ برف ۔ غلاف برف جو کِسی چیز کی چوٹی کو ڈھکے ہوۓ ہو ۔
Snowdon Noun چھ اسکاتستان نقیبوں میں سے ایک ۔
Snowdrift Noun برف رواں ۔ موج یخ ۔ یخ کا بہاوٴ ۔ برف کا وہ تودہ جو ہوا کے عمل سے کہیں پیدا ہو گیا ہو ۔
Snowdrop Noun گُل حسرت ۔ گُل چاندنی ۔ ایک پودا جِس پر لگنے والے سفید پھول الگ الگ اور جُھکے جُھکے ہوتے ہیں ۔