English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snowdrop tree Noun بعض قسم کے درخت ۔
Snowed Adjective برف پڑی ۔
Snowed up Idiom برف کی وجہ سے راستہ بند ہونا ۔
Snowfall Noun برف باری ۔ کِسی جگہ پر پڑنے والی برف کی مُقدار ۔
Snowfiake cataract Noun نلیے یا بھورے سے سفید ہو جانا ایسا عموما ان جو ان لوگوں میں ہوتا ہے جو ذیا بیطس شکری کے شکار ہوں
Snowfield Noun قطبین پر واقع مستقل طور پر برف سے ڈھکا ہوا زمینی یا پہاڑی علاقہ ۔
Snowflake Noun برف کا گولا ۔ سفید رنگ کا ایک پرندہ ۔ سہرہ سفید ۔ گُل حسرت ۔
Snowily Adverb برف کی طرح ۔
Snowiness Noun برف پن ۔
Snowless بے برف ۔
Snowlike Adjective برفانی ۔ برفیلا ۔
Snowline Noun وہ سطح مرتفع جس کے اوپر برف کبھی پوری طرح نہیں پگھلتی ۔
Snowmaking Noun مصنوعی برف تیار کرنا ۔ فریج یا فریزر میں برف جمانا۔ عام طریقے سے برف بنانا ۔
Snowmalt Noun برف کا پانی ۔
Snowman Noun برفانی پُتلا ۔ برف کا بنایا ہوا اِنسانی مُجسمہ ۔
Snowmobile Noun برف حرکی ۔ برف گاڑی ۔ برف پر چلنے کے لیے بنائی ہوئی موٹر ۔
Snowmobiling Noun برف پر چلنے والی موٹر گاڑی میں سیر کرنا ۔
Snowpack Noun یخ آلود قطعہ ۔ وہ فرازی علاقہ جہاں پر برف خُوب جم جاتی ہے اور گرمیوں میں بتدریج پِگھل پِگھل کر نشیبی علاقے کو سیراب کرتی ہے ۔
Snowplough Noun سڑکوں سے برف ہٹانے والی گاڑی ۔ برف رانی کے تختوں کی نوک اندر کی طرف موڑنے کا طریقہ ۔ رفتار دھیمی کرنے کے لیے ۔
Snowplow Noun برفانی بل ۔ ایک خُود کار آلہ جِس سے سڑکوں ، ریل کی پٹڑیوں وغیرہ پر سے برف کو ہٹایا جاتا ہے ۔
Snowscape Noun برف زار ۔ برف کا منظر ۔ اس کی تصویر یا نقاشی ۔
Snowshed Noun برفانی چھپر ۔ ریل کی پٹڑی پر پہاڑی علاقوں میں برف سے بچاوٴ کے لیے کہیں بنایا ہوا چھپر ۔
Snowshoe Noun برفانی چرمی موزہ ۔ ایک ایسی اختراع جِس میں ایک قِسم کا ہلکا سا ریکٹ کی شکل کا چوکھٹا جِس پر چمڑا مُڑھا ہوتا ہے ۔
Snowshoe rabbit Noun ایک خوبصورت سفید خرگوش ۔ ایک خوبصورت سفید چوپایا ۔
Snowshoer Noun برفانی جوتے والا ۔
Snowslide Noun برفانی کراڑا ۔ برف کے تودے کا کِسی گہری ڈھلوان کی طرف پھسل جانے کا عمل ۔ برف تودہ ۔
Snowstorm Noun برف کا طوفان ۔ شدید برف باری خصوصاً جس کے ساتھ تیز ہوا بھی ہو ۔
Snowsuit Noun برفانی سُوٹ ۔ جیکٹ اور لمبے پاجامے پر مُشتمل وہ لِباس جِسے بچے سردیوں میں گھر سے باہِر جاتے وقت پہنتے ہیں ۔
Snowthrown Adjective برف کے بوجھ سے جُھکا ہوا یا ٹوٹا ہوا ۔ درخت ۔
Snowy Adjective برفیلا ۔ جہاں برف ہی برف ہو ۔ برف پوش ۔ برفانی ۔