English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Snowy egret | Noun | ایک قسم کا سفید بگلا ۔ |
| Snowy owl | Noun | برفانی اُلو ۔ ایک قسم کا روز خیز الو جو قُطب شُمالی اور ذیلی خطوں میں ہوتا ہے ۔ |
| Snowy plover | Noun | ایک قسم کا چھوٹا پلور ۔ |
| Snub | Verb | حقارت سے سلُوک کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ دانِستہ خفیف کرنا ۔ طنزیہ بات کہہ کر روکنا ۔ باز رکھنا ۔ |
| Snub nose | Noun | چھوٹی ۔ سیدھی اوپر کو اٹھی ہوئی ناک ۔ |
| Snub nosed | — | — |
| Snubbed | Adjective | نَظَر انداز کیا ہوا ۔ |
| Snubber | Noun | ڈانٹ پِلانے والا ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا ۔ |
| Snubbiness | Noun | حقارت آمیز رویہ ۔ حقارت آمیز جھڑکی ۔ |
| Snubbing | Noun | جھڑکی ڈانٹ ۔ روک ۔ روکنا ۔ |
| Snubbingly | Adverb | جھڑک کر ۔ ڈانٹ کر ۔ |
| Snubbish | Adjective | کسی قدر چھوٹی اور چپٹی ۔ ناک ۔ |
| Snubby | Adjective | چھوٹی ، چِپٹی ، چڑھی ہوئی ۔ حقارت آمیز رویے والا ۔ |
| Snubed | Verb | کترا روکا ۔ |
| Snubness | Noun | جِھڑکی ۔ ڈانٹ ۔ |
| Snuck | Noun | حصہ بخرا ۔ |
| Snudge | Verb | جھک کر چلنا ۔ چھپ کر جانا ۔ |
| Snuff | Noun | بتی کا جلا ہوا سرا ۔ گل ۔ بتی کا گل ۔ تراشنا ۔ |
| Snuff bottle | Noun | ناس دان ۔ ناس رکھنے کی شیشی ۔ |
| Snuff coloured | — | — |
| Snuff it | Verb | گل تراشنا ۔ پھول بنانا ۔ مینا کاری کرنا ۔ لکڑی پر کڑھائی کرنا ۔ |
| Snuff movie | Noun | قابل اعترض فلم جس میں قتل کی حقیقی وار دات دکھائی جائے ۔ |
| Snuff out | ختم کر دینا اچانک اور مُکمل طور پر ۔ جیسے مار دینا ۔ | |
| Snuffbox | Noun | نِسوار کی جیبی ڈبیہ ۔ |
| Snuffed | Verb | دم کے ساتھ کھینچا ۔ |
| Snuffer | Noun | گل گیر ۔ شمع کی بتی تراشنے کا آلہ ۔ وہ شخص جو بتی کاٹے ۔ |
| Snuffiness | Noun | ناس کی سی کیفیت ۔ |
| Snuffing | Adjective | گستاخ ۔ دیدہ دلیر ۔ |
| Snuffingly | Adverb | گستاخی سے ۔ دیدہ دلیری سے ۔ |
| Snuffish | Adjective | زور زنج ۔ چڑ چڑا ۔ نک چڑھا ۔ |