English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Snow ice | Noun, Adjective | وہ مصنوعی برف جو پگھلی ہوئی آسمانی برف سے بناتے ہیں ۔ |
| Snow ice | Noun, Adjective | وہ مصنوعی برف جو پگھلی ہوئی آسمانی برف سے بناتے ہیں ۔ |
| Snow job | Noun | غیر مُخلِص ۔ مُبالغہ آمیز اور گُمراہ کُن باتوں سے کِسی کو پھسلانے میں لانے کی کوشش ۔ |
| Snow knife | Noun | چوڑے پھل والا خمیدہ چاقو جس سے اسکیمو برف چھیل کر سل بناتے ہیں ۔ |
| Snow leopard | Noun | یوز ۔ تیندوا ۔ پہاڑی چیتا ۔ |
| Snow lily | Noun | سفید سوسن ۔ سنگلاخ پہاڑی خطے میں ہونے والا ایک پودا جِس کے پُھول چمکیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Snow line | Noun | خط برف ۔ وہ خط جہاں سے اُوپر پہاڑ سدا برف سے ڈھکے رہتے ہیں ۔ |
| Snow mouse | Noun | قطب شمالی کا ایک چھوٹا کترنے والا جانور جس کا رنگ سردیوں میں سفید ہو جاتا ہے ۔ |
| Snow on the mountain | Noun | سفید پھول کے پودے جو چمن میں لگاتے ہیں ۔ |
| Snow on the mountain | Noun | سفید پھول کے پودے جو چمن میں لگاتے ہیں ۔ |
| Snow owl | Noun | بڑی قسم کا سفید آلو ۔ |
| Snow partridge | Noun | ایک قسم کا تیتر جس کے پر بیش تر سفید ہوتے ہیں ۔ سفید پر والا تیتر ۔ |
| Snow pear | Noun | ناشپاتی کی ایک قسم ۔ |
| Snow pigeon | Noun | شمالی ہندوستان اور تبت میں پایا جانے والا ایک قسم کا کبوتر ۔ |
| Snow plant | Noun | برف کائی ۔ ایک چمکیلا سُرخ پودا جو کیلیفورنیا کے سیراس کی بُلندیوں پر اکثر اِن دِنوں میں بھی کُھلا ہوتا ہے ۔ |
| Snow plough | Noun | ہل جیسا آلہ جس سے سڑک پر سے برف صاف کی جاتی ہے ۔ |
| Snow pudding | Noun | سفید حلوہ ۔ ایک قِسم کی نرم گداز سی بُڈنگ جو جلیٹن ، شکر اور انڈوں کی سفیدی کی گاڑھی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| Snow quail | Noun | ایک قسم کا بٹیر ۔ |
| Snow roller | Noun | ہوا سے جمع ہونے کا مخروطی انبار جس کا سرا مقعر ہو ۔ |
| Snow scape | Noun | منظرہ برف ۔ |
| Snow shed | Noun | برفانی کراڑہ سے بچنے کی پناہ گاہ ۔ |
| Snow shoe | Noun | برف پر چلنے کے جوتے ۔ |
| Snow shoeing | Noun | برف پر چلنا ورزش یا کھیل کود کے طور پر ۔ |
| Snow shoer | Noun | برف پر چلنے کے جوتے پہننے والے یا پہن کر برف پر چلنا ۔ |
| Snow sleep | Noun | غنودگی جو برف پر چلتے چلتے آنے لگتی ہے ۔ |
| Snow slide | Noun | برفانی کراڑہ ۔ بہمن ۔ |
| Snow slip | — | — |
| Snow storm | Noun | برف کا طوفان ۔ برف کی آندھی ۔ طوفان برف سے مشابہ کوئی چیز ۔ |
| Snow sweeper | Noun | برف ہٹانے صاف کرنے کی گاڑی ۔ |
| Snow tire | Noun | برفانی ٹائر ۔ برف پر چلنے کے لیے تیار کیا ہوا مخصوص موٹر ٹائر جِس کے نیچے ایک چوڑی پتری لگی ہوتی ہے ۔ |