English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snow boot Noun ربڑ اور کپڑے کا بنا ہوا جوتوں کے اوپر پہنا جانے والا بوٹ ۔
Snow break Noun برف کا جھونکا ۔ برف پگھلنا ۔ تنگ جنگل ۔
Snow bridge Noun برف کا پل جو گلیشیر میں بن جاتا ہے ۔
Snow broth Noun پگھلی ہوئی برف ۔
Snow broth Noun پگھلی ہوئی برف ۔
Snow bucking Noun برف کے انبار سے ریل کو گزارنا ۔
Snow bunny Noun نو آموز اسکی کرنے والی لڑکی ۔
Snow bunting Noun دُرسہ شُمالی ۔ ایک پرندہ جو سرد خطوں میں رہتا ہے ۔
Snow cap Noun برف کا غلاف ۔ پہاڑ کی چوٹی وغیرہ پر ۔
Snow capped Adjective پہاڑ جس کی چوٹی برف سے ڈھکی ہو ۔
Snow capped Adjective پہاڑ جس کی چوٹی برف سے ڈھکی ہو ۔
Snow clad Adjective برف سے ڈھکا ہوا ۔ برف پوش ۔
Snow clad Adjective برف سے ڈھکا ہوا ۔ برف پوش ۔
Snow cock Noun برفیلے علاقے کا تیتر ۔
Snow cold Adjective برف سا ٹھنڈا ۔
Snow craft Noun برف پر چلنے کا فن ۔
Snow drift Noun برف کا انبار جو ہوا سے جمع ہو جائے ۔ موج یخ ۔
Snow drop گل چاندنی ۔
Snow dust Noun برف کے ریزے جو ہوا میں اُڑتے رہتے ہیں ۔
Snow fence Noun برف روک ۔ ایک ہلکی سی لکڑی کی باڑ جِس میں دھاتی تاریں بنی ہوتی ہیں ۔
Snow field Noun برف زار ۔ سارا سال پڑی اور جمی رہنے والی اور دُور تک پھیلی ہوئی برف کی پہنائی ۔
Snow finch Noun برف کا میدان ۔ جہاں ہمیشہ برف رہتی ہے ۔
Snow flake Noun برف کا گولا ۔ درسہ شمالی ۔ ایک قسم کا گل حسرت ۔
Snow flea Noun چھوٹے چھوٹے کیڑے جو برف پر پائے جاتے ہیں ۔
Snow fleck Noun درسہ شمالی ۔
Snow flower Noun گل حسرت ۔ گل چاندنی ۔
Snow gauge Noun برف باری کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔
Snow glory Noun ایک قسم کا پودا جو باغوں میں لگایا جاتا ہے ۔
Snow goggles Noun اندھیری عینک جو برفستان میں سفر کرتے وقت استعمال کی جاتی ہے ۔ برف چشمہ ۔
Snow goose Noun ایک سفید قطب جنوبی ہنس ۔