English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salvationism Noun مذہبی تعلیم جس میں نجات روح پر زیادہ زور دیا جاتا ہے ۔
Salvationist Noun عقیدہ نِجات کا ماننے والا ۔
Salve Adjective مرہم ۔
Salve regina Noun رومن کیتھلک فرقے کی نماز عشا میں پڑھی جانے والی دعا ۔
Salved Verb کم مجرمانہ کام کیا ۔
Salveia officinalis Noun ساج
Salver Noun طشت ۔
Salver shaped
Salvia تھوک لعاب دہن رال ۔
Salvia aegyptiaca Noun تخم لنگاں ، تخم ملنگاں
Salvia aeryptaca Noun تخم بالنگو
Salvia bucharica Noun سرسندہ
Salvia cabulica Noun گھرا بوٹائی ، گھرا بوٹی
Salvia moorcroftiana Noun کالی جڑی ، کانوچہ ، شوبری
Salvia nubicola Noun خرنار ، خرنر
Salvia officinalis Noun ساج ، بہمن سرخ
Salvia plebeia Noun کمر کس ، سمندر سوکھ ، کنرو
Salvia santolinifolia Noun تخم ملنگاں ، ملنگاں
Salvia spinosa Noun کنوچہ ، تخم کنوچہ
Salvialis Noun سیلان لعاب
Salvo فوجی سلامی ۔
Salvolatile Adjective لخلخہ ، نوشادری کاربونیٹ ۔
Salvor Noun بَچانے والا ۔ تَحَفُظ دينے والا ۔
Salvor insce Adjective وہ شخص جو مال کو سمندر میں ڈوبنے سے بچائے مال کو ڈوبنے سے بچانے والے کا قانونی مطالبہ کہ وہ معاوضہ لے کر مال چھوڑے گا ۔
Salwa Name سلوی : شہد ۔ بٹیر کے مساوی ایک پرندہ ۔
Salwana Name سلوانا ۔ جنگل کی شہز ادی ۔
Salwi Name سلوی ۔ جنگل کی شہزادی ۔
Sam Noun قسم اب فقروں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sam browne Noun فوجی افسروں کی کمر پیٹی ۔
Sam browne belt Noun سام براون پيٹی ۔ شَمشير بَند ۔ تَلوار کی پيٹی ۔