English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snot rag
Snot snivel رینٹ سنک ۔
Snotter Noun سہارے کی بلی کے سرے سے بندھا ہوا رسہ جس کی آنکھ کانٹے کا کام دیتی ہے ۔ اور اس سے بلی وغیرہ کو گرانے والی رسی گزرتی ہے ۔
Snottily Adverb گندگی سے ۔
Snottiness Noun گندگی ۔ گندا پن ۔
Snotty Adjective ناک سے آلودہ ۔ قابل نفرت ۔ مغرور ۔ گھمنڈی ۔
Snotty nosed Adjective جس کی ناک بہتی ہو ۔ قابل نفرت ۔
Snotziekte Noun مویشیوں کی ایک بیماری ۔
Snould Verb لازمی ہونا چاہیے ۔
Snouldered Verb ذمہ داری اٹھائی ۔
Snout Adjective سناﺅٹ ۔ تھوتھنی ۔ پوزہ ۔ ناک سمیت سر کا ابھرا ہوا حصہ سور اور متعدد حشرات میں ایسا ہوتا ہے ۔
Snout beetle
Snout beettle Noun تھوتھن بھنورا ۔ اِن بھنوروں میں سے کوئی ایک جِس کا سر لمبوترا ہوتا ہوا چونچ میں مل جاتا ہے ۔
Snouted Adjective تھوتھنی کا ۔
Snoutish Adjective تھوتھنی والا ۔
Snoutless Adjective بے تھوتھنی کا ۔
Snoutlike Adjective پوزہ نما ۔
Snouty Adjective تھوتھنی دار ۔
Snow Noun یَخ ۔ ٹھوس کاربَن ڈائی آکسائیڈ مَعمُولی سَرجَری میں بافتوں کے مَقامی انجماد کے لیے مُستَعمَل
Snow backed Adjective سورنی کی پیٹھ جیسا ۔
Snow ball Noun گل دنبہ
Snow banner Noun پہاڑ کی چوٹی سے ہوا میں لہراتی ہوئی برف کی رُو ۔
Snow bear Noun سفید ریچھ جو برف پر رہتا ہے ۔
Snow began to fall as soon as he left the house
Snow blind
Snow blindness Noun یخ کوری ، برف پر سورج کی شعاعیں پڑنے سے دیکھنا نا ممکن ہو جائے ایسے موقع پر پہاڑی علاقوں کے لوگ رنگین چشمے لگائے رکھتے ہیں
Snow blindness Noun یخ کوری ، برف پر سورج کی شعاعیں پڑنے سے دیکھنا نا ممکن ہو جائے ایسے موقع پر پہاڑی علاقوں کے لوگ رنگین چشمے لگائے رکھتے ہیں
Snow blink Noun برفستان کا عکس جو آسمان پر پڑتا ہے ۔
Snow blink Noun برفستان کا عکس جو آسمان پر پڑتا ہے ۔
Snow blower Noun سڑکوں وغیرہ سے برف ہٹانے والی مشین ۔