English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snooper Noun تاک جھانک کرنے والا ۔ دزدیدہ نظر ۔
Snooperscope Noun ایک اختراع جِس کے ذریعے زیریں سُرخ شعاعیں جب مُنعکس ہوتی ہیں تو اندھیرے میں بھی اشیا دِکھائی دینے لگتی ہیں ۔
Snoopery دخل در معقولات کرنا ۔
Snoopy Adjective تاک جھانک ۔ دزدیدہ نظری ۔
Snoot Noun ناک ۔ حقارت آمیز طور پر مُنھ چڑانے کا عمل ۔ ادعا پسند ۔
Snooth tongued
Snootily Adverb حقارت آمیزی سے ۔
Snootiness Noun مُتکبرانہ ۔
Snooty Adjective حقارت آمیز ۔ مغرور ۔
Snoove یکساں اور سبک خرامی کرنا میانہ روی کرنا ۔
Snooze Verb ہلکی نیند سونا ۔
Snoozed Verb ہلکی نیند سویا ۔
Snoozer Noun قیلولہ کرنے والا ۔ جھپکی لینے والا ۔ اُونگھنے والا ۔
Snoozle بغل گیر ہونا یا کرنا ساتھ میں لیٹنا ۔ اونگھنا ۔
Snoozy Adjective اونگھتا ہوا ۔ خواب آلود ۔
Snore خراٹے لینا ۔
Snore away Verb سستی یا غفلت میں وقت گزار دینا ۔ وقت ضائع کرنا ۔
Snored Adjective خراٹے لیے ۔
Snorer Noun خراٹے لینے والا ۔
Snoring Noun خرّاٹےلینا ۔ خرّاٹا ۔
Snork Noun خرّاٹا ۔ خرّاٹے ۔
Snorkel Noun ایک اِختراع جِس کے ذریعے آب دوز کافی عرصے تک زیر آب رہ سکتی ہے ۔
Snorous Noun گہری آواز والی ،
Snort Verb سانس لیتے وقت آواز نکالنا خراٹے لینا ۔
Snorter Noun اِس قِسم کی آواز نِکالنے والا ۔ بونکا ۔ کوئی غیر معمُولی اور بے مِثال شے ۔
Snorting Adverb عجیب طور پر ۔ حیرت انگیز طریق سے ۔
Snortingly Adverb نتھنے پھیلاتے ہوئے ۔
Snorty Adjective نتھنے پھیلانے والا ۔ ناک سے آواز نکالنے والا ۔
Snorule Adjective جرثومہ تخمک ۔
Snot Noun نک رس ۔ شُوں ۔ مُف ۔ رینٹھ ۔ گُستاخ ۔