English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snively snivelly اشک آلود رونے والا شکایت کرنے والا
Snke bird لوا ۔ رفتہ ۔
Snob Noun ادعا پسند ۔ مجلسی حوالے سے اپنے آپ سے کم تر لوگوں پر برسنے والا ۔
Snobbery Noun ادعا پسندی ۔
Snobbish Adjective ادعانی ۔ گھمنڈی ۔ برخُود غلط ۔ ادعا پسند کے طور طریقوں والا ۔
Snobbishly Adverb ادعا پسندی سے ۔
Snobbishness Noun ادعا پسندی ۔
Snobby Adjective کِسی کو خاطِر میں نہ لانے والا ۔ ادعا پسند ۔
Snobographer Noun امارت پرستوں کے متعلق لکھنے والا ۔
Snobol Noun پروگراموں کی ایک اونچی سطح کی خصوصی علامتی زبان ۔
Snod موچی کار آموز موچی پرست شخص وہ شخص جے اپنی شرافت اور حیشیت پر گھمند ہو
Snod origin چکنا ہموار مسطح صاف ستھرا سلیقے کا خوش ترتیب آرام دہ
Snoddery امارت پرستوں کی جماعت ۔
Snoddish امارت پرست امارت پرست سے متعلق ۔
Snodling چھوٹا یا جوان امارت پرست ۔
Snodocracy امارت پرست لوگ ۔
Snoek Noun ایک لمبی پتلی مچھلی ۔ زیادہ لمبائی والی مچھلی ۔ ایک خاص قسم کی پتلی مچھلی ۔
Snog Noun, Verb بوسے بازی ۔ چوماچاٹی کرنا ۔ اس قسم کا اختلاط ۔
Snogged Verb ایک دوسرے کو چوما ۔
Snollygoster بے ایمان مگر سیانا شخص ۔
Snood Noun موباف ۔ موبند ۔ ایک مخصوص موبند جِسے کبھی اسکاٹ لینڈ کی کنواری لڑکیاں استعمال کرتی تھی ۔
Snood n oe snod Noun موباف اسکا چستان وہ مو باف جو دوشیزہ لڑکیاں استعمال کرتی ہیں ۔
Snooded موباف دار ۔
Snook Noun خار پشت ماہی ۔ یہ فلوریڈا سے برازیل تک بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔
Snooker Noun ایک قِسم کا کھیل جِس میں پندرہ سُرخ گیندوں میں سے ایک کو جیتنا ضروری ہوتا ہے ۔
Snookered Verb شکست دینا ۔ ہرانا ۔ مات دینا ۔
Snooks snook خوشامدی آدمی تملق کرنے والا آدمی جہکنے والا ۔
Snool ڈرانا مرعوب کرنا جھکنا تملق کرنا ۔
Snoop Verb تاک جھانک کرنا ۔ دخل در معقولات کرنا ۔
Snooped Adjective تاک جھانک کی ۔