English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sniped | Verb | چھپ کر گولی چلائی ۔ |
| Sniper | Noun | شبخون مارنے والا ۔ |
| Sniper fire | کمین گاہ سے ایک ایک کا نشانہ لے کر گولی چلانا ۔ | |
| Sniperscope | Noun | ایک دیدبان جو رائفل کے ساتھ لگی ہوتی ہے ۔ |
| Snipped | بے ترتیب آدمی نما ۔ دندانے دار ۔ کُترا ہوا ۔ دندانے ڈالا ہوا ۔ | |
| Snipper | Noun | کترن تراش ۔ درزی ۔ |
| Snipper snapper | بچہ یا کم سن اور کم حیثیت آدمی جو قابلیت کے زعم میں ہر بات میں دخل دے ۔ | |
| Snippet | Noun | کترن ۔ تراشہ ۔ متفرق معلومات ۔ متفرق چیزیں ۔ |
| Snippety | متفرق معلومات رکھنے والا ۔ ربط علم رکھنے والا ۔ عبارتوں سے بنا ہوا کشکول ۔ نہایت مختصر ۔ | |
| Snippily | Adverb | کڑوے پن سے ۔ |
| Snippiness | Noun | کڑوا پن ۔ |
| Snipping | Noun | قینچی سے کاٹنے کا عمل ۔ |
| Snippy | Adjective | بات چیت میں کڑوا اور روکھا ۔ چیتھڑا سا ۔ ٹُکڑا ٹُکڑا ۔ |
| Snips | Noun | چھوٹی لیکن مَضبُوط دستی قینچی ، خصوصاً وہ جِسے کاریگر دھاتی چادروں پر اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
| Sniptious | جازب ۔ کشِش رکھنے والا ۔ حسین ۔ خوشنما ۔ طرح دار ۔ | |
| Snirl | Verb | مروڑنا ۔ بل دینا ۔ شکن ڈالنا ۔ |
| Snirt | دبی ہوئی ہنسی ۔ | |
| Snirtle | دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔ | |
| Snit | Noun | ہیجان کی حالت ۔ پریشانی کی حالت ۔ |
| Snitch | Verb | استاد سے بچے کی شکایت کرنا ۔ |
| Snitched | Adjective | استاد سے بچے کی شکایت کی ۔ |
| Snitcher | Noun | چور ۔ مخبر ۔ بکواسی ۔ |
| Snite | چہا ۔ دراز نوک ۔ | |
| Snite laite oe snyten | Verb | ناک صاف کرنا ۔ سنکنا ۔ پونچنا ۔ مجازاً جھٹکے سے کھینچنا ۔ |
| Snite oe snite | چہا دراز نوک ۔ | |
| Snithe | Noun, Adjective | موسم ۔ ہوا وغیرہ ۔ تیز و تند ۔ شدید تیز ۔ |
| Snivel | Verb | سُوں سُوں کرتے ہوۓ رونا ۔ چلانا ۔ رونی صورت بنا لینا ۔ کُڑھنا ۔ |
| Sniveler | Noun | ٹسوے بہانے والا ۔ |
| Snivelled | Verb | بچوں کی طرح رویا ۔ |
| Sniveller | وہ شخص جوٹسوے بہانے ٹسوے بہانے والا ۔ |