English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sniffingly | Adverb | نک چڑے پن سے حقارت سے ناک چڑھاکر سکیڑ کر ۔ |
| Sniffish | Adjective | نک چڑھا ۔ |
| Sniffishly | Adverb | چِڑچڑاتے ہوۓ ۔ |
| Sniffishness | Noun | اینٹھوپن ۔ نک چڑھا پن ۔ |
| Sniffle | Verb | ناک میں سے آواز نکالنا ۔ |
| Sniffled | Adjective | ناک میں سے آواز نکالی ۔ |
| Sniffler | Noun | سُوں سُوں کرنے والا ۔ سُڑکنے والا ۔ |
| Sniffly | Noun | منمنانے والا ۔ ناک میں بولنے والا ۔ |
| Sniffy | Adjective | سوں سوں کرنے والا ۔ تحقیراً ۔ نک چڑھا ۔ کِسی کو خاطر میں نہ لانے والا |
| Snift | Verb | ناک سے سُوں سُوں کرنا ۔ ناک چڑھانا ۔ سڑکنا ۔ ناک میں لے جانا یا کھینچنا ۔ انجن کا دھواں یا بھاپ چھوڑنا ۔ |
| Snifter | Noun | ایک بڑا سا پیالہ نُما گلاس جِس کی کمر چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
| Snifter valve | — | — |
| Snifty | Adjective | نک چڑھا ۔ حقیر ادنٰی ۔ |
| Snig | Verb | جھٹکے سے کھینچنا ۔ ایک دم سے کھینچنا ۔ زور لگا کر کھینچنا ۔ |
| Snigger | Verb | دبی ہنسی ہنسنا ۔ |
| Sniggered | Verb | دبی ہنسی ہنسا ۔ |
| Sniggeringly | Adverb | زیر لب ہنستے ہوئے ۔ |
| Sniggery | Adjective | خندہ خیز ۔ یا خندہ زیر لب کرنے والا ۔ |
| Snigging chain | Noun | لکڑی کے لٹھے کھینچنے کی زنجیر ۔ |
| Sniggle | Verb | بام مچھلی کے شکار کے لیے گڑھوں میں چارہ ڈالنا جہاں وہ مچھلیاں چھپی ہوں ۔ |
| Sniggling | Verb | مچھلی کے ۔ سوراخ میں چارہ لگا کانٹا ڈال کر بام مچھلی کا شکار کھیلنا ۔ |
| Snip | Verb | کاٹ ڈالنا ۔ |
| Snip at | Verb | کسی چیز پر قینچی چلانا ۔ دھات کی کٹائی کاعمل ۔ کسی چیز کو کاٹنا ۔ |
| Snip snap | Verb, Adjective | برجستہ جواب ۔ چُست جواب ۔ قینچی سے مسلسل کاٹنا ۔ |
| Snip snap snorum | Noun | تاش کا ایک کھیل جو ایک حلقے میں کھیلا جاتا ہے ۔ اور جس میں کوئی کسی کا شریک نہیں ہوتا ۔ |
| Snipe | Verb | اچانک آلینا ۔ شبخون مارنا ۔ |
| Snipe bill | ایک قسم کا رندہ جس میں پیچ وخم بناتے ہو ۔ گاڑی کو دھرے سے جوڑنے کی بلی ۔ | |
| Snipe eel | Noun | خاندان کی ایک بام قسم کی مچھلی جس کی تھوتھنی پتلی اور لمبی ہوتی ہے ۔ |
| Snipe fish | مچھلی کی قسمیں جس کی لمبی پتلی سونڈ ہوتی ہے ۔ | |
| Snipe nosed | Adjective | چھے کا سا ۔ دراز سریا چونچ والا ۔ جہاں چھے کثرت سے ہوں ۔ |