English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snell Adjective شدید ۔ چر جانے والا ۔ سریع ۔
Snellen chart Adjective نظر کے معائنہ کے لیے بنایا گیا چارٹ جس میں چھوٹے بڑے حروف ترتیب وار دیے ہوتے ہیں ۔
Snellens test types
Snellens test types
Snells law
Snells law
Snelly Adjective بہت ہی ٹھنڈا ۔ یخ آسا ۔ سرد ۔ سخت ۔ شدید ۔
Sneresis synearesis
Snib Verb روکنا باندھنا ۔
Snibed Verb روکا باندھا ۔
Snick Noun چھوٹا سا چرکا ۔ زخمک ۔ کرکٹ میں گیند کو پھرتی سے لگائی گئی ضرب۔
Snicker Verb منہ میں ہنسنا دبی ہنسی ہنسنا ۔
Snickered Verb منہ میں ہنسا دبی ہنسی ہنسا ۔
Snickeringly Adjective, Adverb زیر لب ہنستے ہوئے ۔ چُپکے چُپکے ہنستے ہوئے ۔
Snickersnee Noun چُھرا ۔ برا چاقو جو ہتھیار کا کام دیتا ہے ۔
Snicket Noun, Adjective نتھی سی یا حقیر چیز ۔
Snickle Verb پھنسانا ۔ پھانسنا ۔ جال میں پھنسانا ۔ دام میں پھانسنا ۔
Sniddle Noun انگریزی بول چال موٹی گھاس یا سیج ۔
Snide Adjective بدخواہ ۔ وسوسہ پیدا کرنے والا ۔ مکّاری کے ساتھ رسوا کرنے والا ۔
Snideness Noun فریب ۔ وسوسہ کاری ۔ دھوکا ۔ فراڈ ۔
Snider Noun ابتدائی قسم کی توڑے دار بندوق ۔
Snidery Adjective تحقیر ۔ بے قدری ۔
Sniff وہ پھونک نسوار ۔
Sniff at Verb کسی چیز کو سونگھنا ۔ کسی چیز میں دلچسپی ظاہر کرنا ۔ حقارت کا اظہار کرنا ۔
Sniff out Verb تاڑلینا ۔ کھوج نکلنا ۔ پتہ لگانا ۔ معلومات حاصل کرنا ۔
Sniffed Adjective خراٹے کی آواز نکالی ۔
Sniffer Noun سونگھنے والا ۔ سونگھ کر پرکھنے یا شناخت کرنے والا ماہر ۔ گیس ۔ تاب کاری وغیرہ کے وجود کا پتہ چلانے والا آلہ ۔
Sniffer dog Noun سونگھ کر منشیات کا پتہ چلانے والا سدھا ہوا کتا ۔
Sniffily Adverb نک چڑھے پن سے ۔
Sniffiness Noun برخُود غلط ۔