English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snake charmer Noun سپیرا ۔ مداری جو موسیقی کی مُتناسِب حَرکت سے زہریلے سانپوں کو مسحور کر دیتا ہے ۔
Snake climber Noun ناگ پت
Snake dance Noun مار رقص ۔ سانپ ناچ ۔ امریکی انڈین لوگوں کا ایک تقریبی ناچ ، اس میں زِندہ سانپ اُٹھاتے ہیں۔
Snake doctor Noun بھنبھیری ۔ کاہِل مکّھی ۔ نِکھٹو ۔
Snake fence Noun ورجینیا باڑ ۔ سپروک ۔ آڑی تِرچھی کھڑی کی گئی باڑ ۔
Snake fish مار ماہی ۔ سانپ سے مشابہ مچھلی ۔
Snake gourd چچینڈا ۔
Snake head سومن کی شکل کا پھول دار پودا ۔
Snake hipped پتلی اور سیماب و ش سرین والا ۔
Snake in the grass Idiom چھپا ہوا خطرہ ۔
Snake like سانپ جیسا ۔ مار نما ۔
Snake moss (نباتیات) گرگ پا ۔ کائی کی ایک قسم ۔
Snake mouth
Snake oil Noun روغن مار ۔ ایک بے کار سا مُرکّب جِسے کبھی پھیری والے دوائی کے طور پر بیچا کرتے تھے ۔
Snake pit Noun ذہنی امراض کا ہسپتال ۔ بالخصوص وہ جِس میں سہولتیں کم ہوں ۔ سرسری توجہ دی جاتی ہو ۔
Snake plant Noun سانپ کی بوٹی ، سانپ بوٹی
Snake poison وہسکی شراب ۔
Snake root زراوند ۔ شر گیاہ ۔
Snake stick Noun چترا ، ناگدون
Snake stone امونی ۔ سخت خول اور ملائم جسم والے حشرات کی ایک قسم جو زیر زمین پائی جاتی ہے ۔
Snake story سانپ کی کہانی نا قابل یقین خصوصا اس کے سائز اور لمبائی سے متعلق ۔
Snake weed دو پیچہ ۔ انجبار ۔
Snakebird Noun سارس ۔ ایک ماہی خور پرندہ ، اس کا سر پتلا سا ہوتا ہے اور گردن سانپ کی سی لمبی ہوتی ہے ۔
Snakebite Noun سانپ کا ڈنک ۔ سانپ کے زہر سے اِنسان کے جِسم میں پیدا ہونے والا کوئی عارضہ ۔
Snakebite remedy شراب خصوصا وہسکی ۔
Snaked Verb سانپ کی طرح رینگا ۔
Snakelike Adjective سانپ جیسا ۔ مکار ۔
Snakeling چھوٹا سانپ ۔ سانپ کا ۔
Snakeroot Noun مار بیخ ۔ مُتعدد امریکی پودوں کا عام نام جِن کے بارے میں لوگ خیال کرتے تھے کہ اِن کی جڑیں مار گُزیدگی کا علاج ہیں ۔
Snakes and ladders Noun, Plural گتے کی بساط پر ٹکلیوں کا کھیل جس میں بنی ہوئی سیڑھیاں ٹکلی کو اوپر لے جاتی ہیں ۔ اور سانپ کے پھن کے پاس پہنچیں تو نیچے اتر آتی اور پھسڈّی ہو جاتی ہیں ۔