English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snaffled Verb قابو کیا ۔
Snafu Adjective پریشان ۔ ابتر ۔ درہم برہم ۔ ابتر کرنا ۔ براگندگی ۔ اَبتَری ۔ کوئی شے جو ابتری کی حالت میں ہو ۔
Snag Verb پکڑنا یا پھاڑنا ۔
Snag boat دریا کی تہ سے ٹھنٹھ یا دوسری رکاوٹیں دور کرنے والا جہاز ۔
Snag tooth ٹوٹا ہوا دانت ۔
Snagged Verb پکڑا یا پھاڑا ۔
Snaggle toothed
Snaggled نا ہموار دانت ۔
Snaggletooth Noun دُوسروں سے بٹ کر نِکلنے والا دانت ۔
Snaggy Adjective ناہموار ۔ اٹکتا کھٹکتا ۔ کھردرا ۔ اونچا نیچا ۔
Snah اسکا ٰٰٰچستان کہھڑی چٹان کی چوٹی ۔
Snail Adjective سنیل ۔ گھونگا ۔ خشکی پر رہنے والا یا ہوا میں سانس لینے والا معدہ پایاں صدفیہ ۔ مرغولہ دار خول سارے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔
Snail bore ایک قسم کی صدف ماہی جو کستورا ماہی میں سوراخ کر دیتی ہے ۔
Snail horned چھوٹے خمیدہ سینگوں والا جانور ۔
Snail like گھونگھے جیسا ۔ سست ۔
Snail mail Noun برقیاتی ڈاک کے نظام کے بر خلاف پرانا نظام ۔ اس سے بھیجی جانے والی ڈاک ۔
Snail paced
Snail plant سست ۔ سست رفتار ۔ کاہل ۔
Snail shell حلزونہ ۔
Snailery گھونگے پکڑنے کا پیشہ ۔
Snailishly گھونگے کی طرح سے ۔ سستی سے ۔
Snaillike Adjective گُھونگھے کی طرح ۔ کابل ۔
Snails pace
Snaily گھونگوں سے بھرا ۔
Snake Verb سانپ کی طرح رینگنا ۔
Snake berry ہزار چشاں ۔
Snake bird Noun رقّہ ۔ سارس ۔
Snake bite Adverb سانپ کا کاٹا ۔
Snake biteblock
Snake boat مشرق میں استمعال ہونے والی لمبی ڈونگی ۔