English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smuggler Noun سمگلر ۔ غیر قانونی در آمد یا برآمد کرنے والا ۔
Smuggling سمگلنگ ۔ غیر قانونی درآمد و بر آمد ۔
Smugly Adverb خُود پَسندی سے ۔
Smugness Noun خود پسندی ۔
Smur کُہرے کی پھوار ۔
Smurry کُہر آلود ۔ ابر آلود ۔ دھندلا ۔ کہریلا ۔
Smut Noun کلونس ۔ کوئی کالا نِشان ۔ دھبّا ۔فحش گوئی ۔
Smut ball
Smut mill
Smutch Verb مٹیالا کر دینا ۔ گندا کر دینا ۔ داغ دار کر دینا ۔ سیاہ دھبّاہ ۔
Smutched Verb دھوئیں سے کالا کیا ۔
Smutchy Adjective داغ دار ۔
Smuttily Adverb بَد تہذیبی کے انداز سے ۔ بد تہذیبی کے طریقے سے ۔ تہذیب سے ہَٹ کے ۔
Smuttiness Noun روگ ۔ فِحَش گوئی ۔
Smutty Adjective داغ دار ۔ دھواں کھایا ہوا ۔ میلا ۔ گندا ۔ روگیلا ۔
Smya Name سمیہ ۔ حسین و جمال خوبصورتی بصرہ کی رہنے والی ایک مشہور عالمہ سمیتہ البصر یہؒ ۔
Smyrna سمرنا ایشائے کو چک کے خاص بندر گاہ کا نام جو اس نام کی خلیج پر واقع ہو ۔
Smyrna cotton ہندوں ستانی کپاس ۔
Smyrna wheat ایک قسم کا گیہوں جس کی بال بڑی ہوتی ہے ۔
Smyrnaean سمرنا کا بناشندہ ۔
Smyrniote سمرنا سے متعلق ۔ سمرنا کا ۔
Smytrie چھوٹی مخلوق یا چیزوں کا مجموعہ ۔
Sn Phrase sn : یہ عنصر ٹن (tin ) کی علامت ہے ۔
Snab nosed Noun بیٹھی ہوئی ناک والا ، پھینا
Snack Noun زود بُخت ۔ ہلکی پھلکی غذا جِسے عمُوماً کھانوں کے درمیان کھایا جاتا ہے ۔ نَقَل ۔
Snack bar Noun وہ طعام خانہ یا کوئی اور جگہ جو ہلکے پُھلکے کھانے فراہم کرے ۔
Snack table Noun یک فردی میز جو تہ ہو سکتی ہے اور غیر رسمی طور پر اس کو ایک فرد کے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Snacked Verb ہلکا پھکا کھانا کیا ۔
Snacks تلی ہوئی اشیاء ۔
Snaffle Verb قابو کرنا ۔