English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smorzando Noun, Adjective, Adverb آہستہ آہستہ دھیما ہونے والا یا ہوتا ہوا ۔ دھیما ہوتا ہوا قطعہ موسیقی یا اختتامی ٹکڑا ۔
Smote Adjective ضرب لگایا ۔
Smoth muscle Noun بن دھاری کا عضلہ جو عموماً مقعر اعضا میں ہوتا اور اضطراری عمل میں کام آتا ہے ۔
Smother Verb گلا سانس بند کر کے مارنا ۔
Smother fire سلگنے والی آگ ۔ اندر اندر جلنے والی آگ ۔
Smother kiln Noun وہ بھٹی جس میں چینی کے ظروف کو دھوئیں کے زریعے سیاہ کردیا جاتا ہے ۔
Smotheration Verb گلا گھونٹ کر مار ڈالنا ۔
Smothered Verb گلا سانس بند کر کے مارا ۔
Smothered mate Noun بادشاہ کو زچ کر کے گھوڑے کی شہ سے مات دینا ۔
Smotherer گلا گھونٹنے والا ۔
Smothering گلا گھونٹنے والا ۔
Smothery Adjective سلگتا ہوا ۔ گلوگیر ۔ جِس سے دم گھٹ جانے ۔
Smothing دم گھوٹنا ۔ دم بستگی ۔
Smothsonite Noun جست کا سلیکیٹ ۔ جست کا کاربونیٹ ۔
Smouch بوسہ ۔ رقت آمیز بوسہ ۔
Smoulder Adjective اس طرح جلنا کہ شعلہ نہ نکلے ۔
Smouldered Adjective اس طرح جلا کے شعلہ نہ نکلے ۔
Smoulderingly سلگتے ہوئے ۔ اندر ہی اندر جلتے ۔
Smouse smouch عام یہودی ۔ جنوبی افریقہ پھیری والا ۔ خانہ بدوش تاجر ۔
Smriti Noun ہندوانہ روایتی تعلیمات ۔ مذہبی عقائد و روایات ۔
Smub دل توڑنا جھاڑ بچھاڑ کرنا مسترد کرنا ۔
Smudge Verb دھبہ لگانا ۔
Smudge pot Noun دھونی دینے کا کرچھا ۔
Smudged Verb دھبہ لگایا ۔
Smudgily Adverb دھبّا لگاتے ہوۓ ۔
Smudginess Noun داغ دار ہونے کی کیفیت ۔ دھندلا پن ۔
Smudgy Adjective داغدار ۔ مسخ شدہ ۔
Smug Noun, Adjective چکنا چپڑا ۔ صاف صاف ۔ تنگ خیال آدمی ۔
Smuggle Verb کالا دھندلا کرنا ۔
Smuggled Verb کالا دھندا کیا ۔