English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smooth chinned Adjective بے ریش ۔ امرد ۔
Smooth faced Adjective جس کا چہرہ بال ۔ جھریوں سے خالی ہو ۔ بے داڑھی ۔
Smooth faced Adjective جس کا چہرہ بال ۔ جھریوں سے خالی ہو ۔ بے داڑھی ۔
Smooth hound Noun ایک چھوٹی کم گہرے پانی کی شارک مچھلی جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔
Smooth leaved pongemia Noun کرنج ، کرنجا ، کرنجوہ ، کرنجی
Smooth muscle Noun ہموار عضلہ ۔ کوئی ایسا غیر دھاری دار عضلہ جو قُوت ارادی کے تابع نہیں ہوتا بلکہ غیر ارادی طور پر حرکت کرتا ہے ۔
Smooth muscle spasm چکنے عضلے کا کھنچاؤ
Smooth running Adjective آسانی سے چلنے والا ۔
Smooth shaven Adjective داڑھی مونچھ منڈا ہوا ۔
Smooth spoken Adjective چرب زبان ۔ چکنی چپڑی باتیں بنانے والا ۔
Smooth talk Noun, Verb چکنی چپڑی باتیں ۔ چاپلوسی کرنا ۔ شیشے میں اُتارنے کی کوشش کرنا ۔
Smooth tongued Adjective چرب زبان ۔
Smooth tongued Adjective چرب زبان ۔
Smooth words make smooth ways Idiom زُبان شیریں ملک گیری ! ۔
Smoothbore Adjective وہ آتشی ہتھیار جِس کی نالی کی اندرونی سطح ہموار ہو یعنی بیج دار نہ ہو ۔
Smoothed Verb ہموار ہوا ۔
Smoothen Verb ہموار ہونا ۔
Smoother Noun ہموار کرنے والا شخص ۔
Smoothfaced دل کا کھوٹا ۔
Smoothhound Noun سگ ماہی کی ایک قِسم جو یورپی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے عقبی مہیر کے آگے کی جانب کانٹا نہیں ہوتا ۔
Smoothie Noun وہ شخص جو خوش اِخلاق ہو ۔ اعتماد و صلاحیت سے کام کرتا ہو اور چرب زُبان ہو ۔
Smoothing condenser Noun ہموار کن کنڈنسر ۔
Smoothing iron Noun چپٹی استری ۔ چوڑی استری ۔
Smoothing plane Noun رندہ کی ہوئی لکڑی کو چکنا کرنے کے لیے ایک چھوٹا رندہ ۔ گُٹکا رندہ ۔
Smoothing trowel پلاسٹر کرنے کی کرنی ۔
Smoothish خاصا ہموار ۔
Smoothly Adjective ٹھیک سے ۔ اچھی طرح سے ۔
Smoothness Noun نرمی ۔ ہمواری ۔ روانی ۔ خوشامد ۔
Smore کثیف دھوا ۔
Smorgasbord سوڈان کا ایک لزیز کھانا ۔ ٹھنڈا کھانا ۔