English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smoking is very common among young people especially those who accompany bad people Phrase سگریٹ نوشی نوجوان لوگوں کے درمیان بہت عام ہے خصوصا جو برے لوگوں کے ساتھ ہیں
Smoking jacket Noun درون خانہ جیکٹ ۔ گھر میں پہنی جانے والی مردانہ جیکٹ ۔
Smoking room Noun ہوٹل وغیرہ میں تمباکو نوشی کا کمرہ ۔
Smoking room Noun ہوٹل وغیرہ میں تمباکو نوشی کا کمرہ ۔
Smoking stand راکھ ران رکھنے کا ٹیکن ۔
Smokingis injurious to health Phrase سگرٹ صحت کے لئے مضر ہے ۔
Smokingly Adverb دھواں دیتے ہوئے ۔
Smokish Adjective کسی قدر دھندلا ۔
Smoknging concert Noun گائے کا جلسہ جس میں تمباکو پینے کی اجازت ہو ۔
Smoko Noun آرام اور تمباکو نوشی کے لیے کام میں وقفہ ۔ چائے نوشی کا وقفہ ۔
Smoky Adjective دودی ۔ داخن ۔ بہت دھواں پیدا کرتی ہوئی ۔ دھواں دھواں ۔ ناگوار صُورت میں جو دھواں دے ۔
Smoky quartz Noun دودی گار ۔ ایک قِسم کا قدرے قیمتی پتھر جو اسکاٹ لینڈ میں پایا جاتا ہے ۔
Smoky topaz Noun دودی پکھراج ۔
Smolder Verb سلگنا ۔ دھیمی آنچ میں جلتے جانا ۔ دبی گھٹی حالت میں اور خارجی اِظہار کے بغیر موجود اور جاری رہنا ۔
Smolt Noun نقرئی سامن مچھلی جو سال کی ہو ۔
Smong دودی دھند ۔ ایک گہرا گاڑھا گندھکی دھواں یا گرد جو مخصوص موسمیاتی حالات میں صنعتی شہروں اور اس کے شہریوں کے پھیپھڑوں کو آلودہ کر دیتا ہے ۔
Smooch Verb چومنا اور پکڑ کے رکھنا ۔
Smooched Verb چوما اور پکڑ کے رکھا ۔
Smoochy Adjective داغدار ۔ دھبے لگا ۔
Smoodge Verb خوشامدانہ برتاو ۔ چاپلوسی کرنا ۔ محبت جتانا ۔ گرویدہ ہونا ۔
Smoodgesmooge
Smoona Name سمونا ۔ برگزیدہ ۔
Smoor کثیف دھواں ۔
Smoorich Noun چھپ چھپا کرنا ۔
Smoot Verb کسی گھر میں بے ضابطہ طور پر کام کرنا ۔
Smooth Adjective صاف ۔ ہموار ۔
Smooth bore Noun توپ یا بندوق جس کی نالی اندر سے چکنی ہوتی ہے ۔
Smooth bore Noun توپ یا بندوق جس کی نالی اندر سے چکنی ہوتی ہے ۔
Smooth breathing Noun ہموار تنفیس ۔
Smooth chance Noun ساکن حصہ ۔