English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smokeless Adjective بے دھوئیں کا ۔
Smokeless fuel غیر دخانی ایندھن ۔ ایسا ایندھن جو گھریلو آتش دان(یا چولہے) میں جلنے پر بہت کم دھواں پیدا کرتا ہے ۔ ایسا ایندھن کوئلے کی کم درجہ حرارت پر کاربونائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Smokeless powder Noun بے دُھواں بارود ۔ بارود کا ایسا مُتبادِل جو پھٹتے وقت بالکُل دھواں نہیں چھوڑتا ہے ۔
Smokeless zone Noun وہ علاقہ جہاں دھواں اڑانے کی ممانعت ہو اور صرف دھواں نہ دینے والا ایندھن استعمال کیا جاسکے ۔
Smokelessly Adverb بے دھوئیں کے ۔
Smokelessness Noun بے دھوئیں کا ہونا ۔
Smokelike Adjective دھوئیں کی مثل ۔
Smokeproof Adjective دخان نا گزد ۔ دخان روک ۔ جِس میں سے دھواں نہ گُزر سکے ۔ جو اس لیے اور یوں بنایا گیا ہو ۔
Smoker Noun تمباکو نوش ۔ تمباکو پینے والا ۔ جِس سے دھواں نکلتا ہو ۔
Smoker s blindness
Smoker s cancerous Noun سرطان تمباکو نوشاں
Smokers cough
Smokescreen Noun فوجی کار روائیوں کو خفیہ رکھنے کے لیے چھوڑا جانے والا دھوئیں کا بادل ۔ کسی کار روائی پر پردہ ڈالنے کی کوشش ۔
Smokestack Noun ریل یا جہاز کے انجن کا دھواں خارج کرنے کی چمنی ۔
Smokily Adverb دھواں دیتے ہوۓ ۔
Smokiness Noun دھواں پن ۔ دھندلا پن ۔
Smoking سگریٹ نوشی ۔
Smoking bean Noun ایک قسم کی پھلی جس کے ڈوڈے کو لڑکے سگریٹ کی طرح پیتے ہیں ۔
Smoking car Noun ریل میں تمباکو پینے کا ڈبہ ۔
Smoking gun Noun جرم کی ناقابل تردید شہادت ۔ ناقابل فراموش دلائل کے ساتھ شہادت ۔ پختہ شہادت ۔ اہم شہادت ۔
Smoking is a bad habit Phrase سگریٹ نوشی بری عادت ہے
Smoking is a dangerous and harmful habit Phrase سگریٹ نوشی ایک خطرناک اور نقصان دہ عادت ہے
Smoking is a fashion Phrase سگریٹ پینا فیشن ہے
Smoking is a very bad habit Phrase سگریٹ نوشی بہت بری عادت ہے
Smoking is dangerous for health Phrase سگریٹ پینا صحت کے لیے خطرناک ہے
Smoking is injurious to health Phrase سگریٹ صحت کیلئے مضر ہے
Smoking is injurious to lungs throat ans we abstain from it
Smoking is not a good habit Phrase سگریٹ نوشی اچھی عادت نہیں ۔
Smoking is prohibited here Phrase یہاں سگریٹ پینا منع ہے
Smoking is prohibitive Phrase سگریٹ منع ہے