English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smoke ball
Smoke bomb Noun گہرا دھواں چھوڑنے والا بم ۔
Smoke dry Verb دھوئیں میں سکھاکر محفوظ کرنا یا ہونا ۔
Smoke eater
Smoke farthing Noun ایک قسم کا نزر ۔ داری یا محصول ۔
Smoke filled room
Smoke free
Smoke glass Noun دھندلے شیشے کا تال ۔ دور بین ۔
Smoke helmet Noun آگ بجھانے والے کا خود ۔
Smoke hole Noun دھوئیں کی نالی ۔ دور کش ۔
Smoke housen Noun رباغت کےکارخانے کا وہ کمرہ جس میں چمڑے سے بال سے بال کو صاف کیا جائے ۔
Smoke jack Noun وہ مشین جو دور کش کی ہوا کی مدد سے سیخ کو الٹتی پلٹتی رہتی ہے ۔
Smoke out Verb دھونی دے کر بھگانا ۔ خفیہ گوشے سے باہر لانا ۔
Smoke plant Noun جنس کی کوئی جھاڑی جس میں روئیں دار دھوئیں جیسے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔ آرائش کے لیے مستعمل ۔
Smoke ring Noun سگریٹ کے دھوئیں کا منہ سے بنایا جانے والا چھلّا یا مرغولہ ۔ سگریٹ کا دھواں ۔
Smoke sail Noun دھواں روک بادبان ۔
Smoke screen Noun بُردہ دود ۔ دھوئیں کی وہ چادر جِس کی آڑ میں دُشمن کو فوجی نقل و حرکت کی جگہ اور سرگرمی سے بے خبر رکھا جاتا ہے ۔
Smoke stack Noun دود کَش ۔ چمنی ۔ ایک عمودی پائپ جس میں سے دھواں نکلتا ہے ۔
Smoke test Noun نالی یا ٹیپ وغیرہ کو جانچنے کا ایک طریقہ ۔
Smoke tree Noun دودی کاجو ۔ کاجو کی نسل کی ایک درخت نُما جھاڑی جو جنوبی یورپ اور ایشیاۓ کوچک میں بہت عام ہے ۔
Smoke tunnel
Smoke up Verb دھوئیں سے بھر دینا ۔
Smokechaser Noun جنگلی آگ بجھانے کا ماہر ۔ خصوصاً وہ جِس کے ہلکے پُھلکے آلات آگ کی جگہ پر اسے بسرعت جا پہنچنے کے قابل بنا دیتے ہیں۔
Smoked Verb دھواں دیا تمباکو پیا ۔
Smoked dried
Smoked glass Noun دھوئیں سے سیاہ کیا ہوا شیشہ ۔
Smoked glasses Noun دخانی عینک
Smokehouse Noun دخانیہ ۔ وہ جگہ جہاں دھواں دکھا کر گوشت وغیرہ کو محفوظ کیا جاتا ہے ۔
Smokejack Noun سیخ چرخی ۔ گردبُز ۔ اُڑن پہیے کے ذریعے پکاوٴ سیخ کو گُھمانے والی مشین جِس میں اُوپر اُٹھنے والی گیسیں پہیے کو گھُماتی ہیں ۔
Smokejumper Noun شُعلہ افگن چھاتہ بردار ۔ وہ آگ بُجھانے والا جو پیراشوٹ کے ذریعے ان جگہوں میں جائنودتا ہے ۔