English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Smithy | Noun | دھات گر کی دُکان ۔ لوہار ۔ |
| Smithysmiddy | — | — |
| Smitten | Adjective | بُری طرح مضروب ۔ شِدّت طریقے سے مُتاثر ۔ گرویدہ ۔ |
| Smittle | Adjective | وبائی ۔ متعدی ۔ |
| Smob | امارت پرست خود نما ۔ | |
| Smobbery | خود نمائی امارت پرستی ۔ | |
| Smock | Noun | بر پوش ۔ بالا پوش ۔ ایک لمبا سا عموماً گھنٹوں تک نیچا ملبوس جِسے دوسرے پہنے ہوۓ کپڑوں کی حفاظت کے لیے پہنتے ہیں ۔ |
| Smock arch | Noun | ریل کے انجن کا دور خانہ ۔ |
| Smock bell | Noun | ایک قسم کا گولا جس میں سے گہرا دھواں نکلتا ہو ۔ |
| Smock bomb | Noun | دور خیز بم ۔ دخانی بم ۔ |
| Smock box | Noun | بھاپ کے انجن میں جوش دان اور گرم پانی کی نلکی نیز چمنی کے درمیان ایک خانہ ۔ |
| Smock dried | Adjective | دھوئیں میں خشک کیا ہوا ۔ |
| Smock face | Noun, Adjective | زرد دو ۔ زن نما چہرے والا ۔ پیلے چہرے والا ۔ |
| Smock faced | Adjective | پیلے چہرے والا ۔ زن نما چہرے والا ۔ |
| Smock frock | Noun | ایک ڈھیلا ڈھالا سا بر پوش جو عموماً لینین کا ہوتا ہے اور کام کرنے والے کام کے وقت پہن لیتے ہیں ۔ |
| Smock frocked | Adjective | ڈھیلا سا کُرتا پہنے ہوئے ۔ |
| Smock mill | Noun | ایک قسم کی ہوائی چکی جس کا بالائی حصہ گھومتا رہتا ہے ۔ پون چکی ۔ |
| Smock race | Noun | عورتوں کی دوڑ کا مقابلہ جس میں قمیص بطور انعام دی جاتی ہے ۔ |
| Smocke black | Noun | کاجل ۔ |
| Smocker | Noun | کڑھائی کی آرائش بنانے والا ۔ |
| Smocking | Noun | سوزن کاری ۔ اسموکنگ ۔ کشیدہ کاری میں لگاۓ گۓ سجاوٹی ٹانکے جن کو کپڑے میں ایک جیسی چُنٹیں پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
| Smockless | Adjective | بے قمیض کا ۔ |
| Smodge | داغ دھبا ۔ | |
| Smog | Noun | دھوئیں اور دُھند کا امتزاج جِس سے عموماً زیادہ گُنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے ۔ |
| Smoggy | Adjective | دودی ۔ دھند والا ۔ |
| Smokable | Adjective | پینے کے لائق ۔ |
| Smokablesmokeable | — | — |
| Smoke | Phrase | سموک ، دھواں :کسی گیس میں ٹھوس کا سپنشن (suspension ) مثلاً نامیاتی مرکب کو جلانے سے ہوا میں شامل ہونے والی کاربن کا آمیزہ ۔ |
| Smoke and dust are the source of air pollution | Phrase | دھواں اور گرد و غبار فضائی آلودگی کے اسباب ہیں |
| Smoke and flames could be seen from a distance | Phrase | دھواں اور شعلے ایک فاصلے سے دیکھے جا سکتے تھے |