English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smashing Adjective شدید اور کُچل دینے والی ۔ نُمایاں طور پر خوب ۔
Smashingly Adverb کاری ضرب مارتے ہوۓ ۔ بھرپور ہاتھ مارتے ہوۓ ۔
Smatch Noun چاشنی ۔ ہلکا سا مزہ ۔ شائبہ ۔ جھلک ۔
Smatter Verb سطحی سی معلومات رکھنا ۔ سطحی سی باتیں کرنا ۔ اناڑی پن کا اِظہار کرنا ۔
Smattered Adjective سرسری گفتگو کی ۔
Smatterer Noun شدید رکھنے والا ۔ معمولی لیاقت کا حامِل شخص ۔
Smattering شد ہد ۔ معمولی واقفیت ۔
Smaze Noun دھوئیں اور دُھند کا اِمتزاج جِس میں نمی کم اور دودی دھند زیادہ ہو ۔
Smeak کھسک جانا چپکے سے چلے جانا ۔
Smear Adjective پتلی سی شیشے کی تہہ دار سلائیڈ پر خون بلغم اور مادہ منویہ وغیرہ کو پھیلا دیا جاتا ہے اور اس کا خوردبینی معائنہ کیا جاتا ہے ۔
Smear campaign Noun کسی مشہور شخص کو رسوا کرنے کی مہم ۔
Smear case ایک قسم کا پنیر ۔
Smear culture Noun آلودی کاشت
Smear sheet وہ اخبار یا جریدہ جس میں بے بنیاد زاتی الزامات یا بد نمائی زیادہ ہو ۔
Smear word Noun رسوا کرنے والا ۔ نام ۔ لقب ۔ بدنام کرنے والا ۔
Smearcase Noun کُٹیالا پنیر ۔ خانہ ساختہ پنیر ۔
Smeared Verb دھبہ لگایا ۔
Smeared dagger ایک قسم کا پروانہ ۔
Smearer Noun لیسنے والا ۔ مِلنے والا ۔ الزام لگانے والا ۔
Smearless بے داغ ۔ بے دھبے کا ۔
Smeary Adjective آلودہ ۔ لیس دار ۔ داغدار ۔ جِس پر روغنی آلودگی نظر آ رہی ہو ۔
Smeath بعض قسم کی بطخیں ۔
Smectic Noun, Adjective طبقی ۔ سیّال قلمی مادّے کی اس حالت سے متعلق جس میں سالمے واضح مستویوں میں متوازی طور پر سمت بندی کرتے ہیں ۔ اس طرح کا مادّہ ۔
Smectite ایک قسم کی سفیدی مائل چکنی مٹی جس سے کپڑوں کے چکنے دھبے دور کیے جاتے ہیں ۔
Smectymnuan ان پانچ مصنفوں میں سے کوئی ایک جہنوں نے ایک نام سے کتاب لکھی ہے ۔ ان مصنفیں کا معتقد ۔
Smeddum باریک سفوف ۔
Smee بعض قسم کی بطخیں ۔
Smeech گہرا دھوا ۔
Smeek دھُونی دینا ۔ دم گُھوٹنا ۔
Smeeze چھینک ۔