English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Smallholder | Noun | چھوٹے پیمانے پر کاشت کرنے والا یا چھوٹی اراضی کا مالک ۔ چھوٹا زمیندار ۔ |
| Smallholding | Noun | دو مربعہ تک کا قطعہ اراضی ۔ |
| Smallish | Adjective | قدرے چھوٹا ۔ چھوٹا سا۔ |
| Smallnass | Noun | چھوٹا پن ۔ کمی ۔ قلت ۔ |
| Smallness | Noun | چھوٹا پن ۔ چھوٹائی ۔ کمتر ۔ معمولی ۔ |
| Smallpox | چیچک ۔ | |
| Smallpox warty | Noun | مسے دار چیچک |
| Smallsword | Noun | خنجر ۔ چھوٹی تِلوار ۔ تیغچہ ۔ ہلکی سی آگے سے نوکیلی چھوٹی تلوار جو بھونکنے کے کام آتی ہے ۔ |
| Smalm | چکنا کرنا ۔ خوشامد کرنا ۔ | |
| Smalt | Noun | گہرا نیلا رنگ دینے والا مادّہ جِسے شیشے اور پوٹاش کو وباٹ کے ساتھ پیش کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Smalt blue | نیلے شیشے کے سفوف سے بنا ہوا رنگ ۔ | |
| Smaltine | کان کنی ٹن کی سفید کو بالٹ ۔ | |
| Smaltite | Noun | ایک معدن جو ٹین کے سے سفید رنگ سے فولاد کے سے خاکستری رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| Smalto | Noun | ایک قِسم کا رنگین شیشہ جِسے بچی کاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Smalts | نیلا شیشہ ۔ | |
| Smap | جھپٹا مارنا ۔ | |
| Smappy | فورا جلدی تیز ۔ | |
| Smapshot | سرسری تصویر ۔ | |
| Smara | Name | سمارا ۔ دور اندیش ۔ محتاط ۔ |
| Smaragd | Noun | زمرہ ۔ سبزہ ۔ |
| Smaragdine | Adjective | زمردین ۔ |
| Smaragdite | Noun | سبز سنگیا ۔ سبزا ۔ سبز زمردی قِسم کا ۔ دو جھلک دینے والا پرت دار معدن ۔ |
| Smare | پھندا ۔ | |
| Smarm | Noun, Verb | بالوں وغیرہ کی پٹّی جمانا ۔ عموماً تیل یا کریم کے ذریعے سنوارنا ۔ خلوص جتانے ۔ دل جیتنے کی کوشش کرنا ۔ خوش آمد ۔ چاپلوسی ۔ چکنی چپڑی باتیں ۔ |
| Smarminess | Noun | تملق ۔ کاسہ لیسی ۔ خوشامد ۔ چاپلوسی ۔ |
| Smarmy | Adjective | خوشامدی ۔ چاپلوسی ۔ جی حضوری کرنے والا ۔ |
| Smart | Adjective | چالاک ۔ دیدہ زیب ۔ حاضر جواب ۔ ہوشیار ۔ |
| Smart aleck | Noun | ناگوار شخص ۔ برخود غلط ۔ مُتکبر شخص ۔ |
| Smart alecky | — | — |
| Smart alect | خر دماغ شخص ۔ شیخی باز شخص ۔ عیار ۔ |