English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smegma Adjective سمیگما ۔ چربیلی رطوبت ۔ جو اعضائے تولید کے گرد جمع ہو جاتی ہے ۔
Smegmatis bacillus Noun غلفہ کے اندر پیپ پیدا کرنے والا جرثومہ
Smeliness بودار ہونا ۔
Smell Verb بو آنا یا دینا ۔
Smell a rat Idiom شک ہونا ۔ کرنا ۔
Smell feast مفت خور ۔ طفیلی ۔ خوشبودار کھانے کی دعوت مہمانوں کی دعوت کا پتہ لگانے والا شخص ۔ بغیر بلائے دعوت میں شریک ہونے والا شخص ۔
Smell less بے بو ۔ جس میں قوت شامعہ نہ ہو ۔
Smell less بے بو ۔ جس میں قوت شامعہ نہ ہو ۔
Smelled Adjective بو آیا یا دیا ۔
Smeller Noun سُونگھنے والا ۔
Smellful بدبو دار ۔
Smellfungus عیب جو ۔ نکتہ چیں ۔ حرف گیر ۔
Smellie وہ فلم جس میں مناظر کے ساتھ ساتھ بو بھی ہم وقت ہوا کرتی ہے ۔
Smelliness Noun بوُ داری ۔ خوشبو داری ۔ مہک داری ۔
Smelling خوشبو ۔
Smelling bottle Noun لخلخے کی چھوٹی شیشی ۔ تیز بوُ والی نمکیات نوشادر وغیرہ سے بھری ۔
Smelling salts Noun امُونیَم بائی کاربونیٹ ۔ لَخلَخَہ ۔ مُرَکّبات کا آمَیزَہ جِس میں کِسی بھی قِسَم کی امُونیا بھی ہو جو سانس اندَر لَینے پَر مُحَرَّک کا کام کَرتی ہے
Smellining salts Noun لخلخہ ۔ نوشادر جِس میں عموماً کوئی خوشبو ملائی ہوتی ہے ۔ اِسے ہوش میں لانے کے لیے سُنگھاتے ہیں ۔
Smelly Adjective بُو دار ۔
Smelt Verb کان کو معدنیات حاصل کرنے کے لیے پگھلانا ۔
Smelt furnace وہ کارخانہ جہاں کچی دھات صاف کی جاتی ہے ۔ تصفیہ خانہ ۔ سودہ گھر ۔
Smelted Verb کان کو معدنیات حاصل کرنے کے لیے پگھلایا ۔
Smelter Noun تصفیہ گَر ۔ خام دھات کو پِگھلانے والا ۔ ایسے کارخانے میں کام کرنے والا ۔ گداز گر ۔
Smeltery Noun سودھ کاری کا مقام ۔ پگھلانے کی جگہ ۔ ڈھالنے کی جگہ ۔
Smelting Noun تصفیہ ۔
Smerriness داغ دار ہونا ۔
Smetic crystals سمیٹک قلمیں ۔مائعاتی قلمیں جن میں مالیکیولز اپنے محوروں کے متوازی تحوں میں مرتب ہوتے ہیں ۔ تاہم یہ ترتیب تہوں کے پلین کے عمودی ہوتی ہے ۔
Smeuse دیوار یا باڑ کا سوڑاخ موکھا ۔
Smew Noun ایک تیرنے والا غوطہ خور اور ماہی خور پرندہ جو اشیا اور یورپ کے شُمالی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
Smicket زنانہ قمیص ۔ کُرتی ۔