English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smidgen Noun تھوڑی سی مُقدار ۔ چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ معمولی سی چیز ۔
Smift کان کنی ۔ آہستہ جلنے والی دیا سلائی یا فتیلہ ۔
Smilaca Adjective سمائی لیکیشیا ۔ عشبیہ پتے اور تنا رکھنے والی بیل ۔ اس کے پھول بیل ڈورے اور سہ پارہ ہوتے ہیں ۔
Smilacin کیمیا ایک سفید یا بے رنگ اور بے بو کا بلوری مادہ ۔
Smilax Noun چوب چینی ۔ عشبہ بیلوں میں سے ایک جنگلی بیل جِس کا تنا خار دار ہوتا ہے ۔
Smilax chinensis Noun چوب چینی (جڑ) ، چوب چینی
Smilax ovalifolia Noun عشبہ مغربی
Smile Verb مُسکرانا ۔ چہرے پر بِالخصوص ہونٹوں پر ایک خوشگوار سی تبدیلی لا کر اِظہار مسرت و شادمانی کرنا ۔
Smile or grin broadly Adjective پُر مسرت مسکراہٹ ۔ بھر پور مسکراہٹ ۔
Smiled Verb مسکرایا ۔
Smileful Adjective پُر تبسم ۔
Smileless Adjective بے تبسّم ۔ ستا ہوا ۔ سوکھا منہ ۔ پریشان چہرہ ۔ بے رونق چہرہ ۔
Smilelessly Adverb سنجیدگی سے ۔ سنجیدہ طور پر ۔
Smiler Noun تبسم فشاں ۔ متبسم ۔ مُسکرانے والا۔
Smileysmily
Smiligly Adverb ہنستے ہوئے ۔ مُسکرا کر ۔ متبسم ہو کر ۔
Smiling Noun مسکرانا
Smilingly Adverb مُسکرا کر ۔
Smilingness Noun تبسم ۔ مُسکراہٹ ۔
Sminthuridae Adjective سمنتھوریڈا ۔ کھڑی دم والے حشرات ۔ مفصل پایاں شش پائے ۔ سر جبڑے کے پیچھے اور انٹینا سر سے لمبا ہوتا ہے ۔ آنکھیں موجود ہوتی ہیں ۔ جسم نیم کروی ۔ قطعات غیر نمایاں جبکہ سانس کی نالی عموما پائی جاتی ہے ۔
Smirch Verb میلا کرنا دھند لانا ۔
Smirched Verb میلا کیا دھندلایا ۔
Smirk Verb بے ہودہ انداز سے مسکرانا ۔
Smirked Verb بے ہودہ انداز سے مسکرایا ۔
Smirker Noun بناوٹی طور پر مُسکرانے والا ۔
Smirkingly Adverb بناوٹی مُسکراہٹ کے ساتھ ۔
Smirky Adjective صاف ستھرا ۔ مسکراتا ہوا ۔
Smirnov a rich landlord and a retired military officer comes there to get back the loan Phrase سمرنوف ایک ریٹائرڈ ملٹری آفیسر اور جاگیردار اس کے پاس اپنے اس قرضے کو واپس لینے کے لئے آتا ھے
Smirnov accuses her of being a vain and insincere woman Phrase سمرنوف اس پر الزام لگاتا ھے کہ وہ ایک خودغرض اور ریا کار عورت ھے
Smirnov and popova change their sentimental and foolish stand and adopt a rational and realistic attitude towards life Phrase پوپووا اور سمرنوف اپنے جذباتی موقف کو تبدیل کر لیتے ہیں اور ایک حقیقی اور عملی موقف کو اختیار کر لیتے ہیں