English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Smart card Noun پلاسٹک کا کارڈ جس میں خرد عامل یا متراکب لگا ہوتا ہے ۔ خصوصاً بینک کا کریڈٹ کارڈ ۔ اعتبار کارڈ جس سے رقم نکلوائی جاسکتی ہے ۔
Smart grass فلفل آبی ۔
Smart money Noun تاوان ۔
Smart set Noun مُعاشرے کے خوش بوش افراد بہ حیثیت ایک طبقہ ۔ خوشحالی طبقہ ۔
Smart weed فلفل آبی ۔
Smartaleckism خر دماغی ۔ عیاری ۔
Smartalecky شیخی باز ۔ عیار ۔ خر دماغی ۔
Smarted Adjective ٹیس ماری ۔
Smarted up بناٹھنا ۔ بنی ٹھنی ۔ صاف ستھرا پوشاک پہنے ۔
Smarten Verb چُست و چالاک بنانا ۔
Smartened Verb چست کیا ۔
Smarting تیز ۔ شدید ۔ شدید درد میں مبتلا ۔
Smartingly شدت سے ۔
Smartly Adverb چابکدستی سے ۔ بالکپن سے ۔
Smartness Noun پُھرتی ۔ تیز فہمی ۔
Smartweed Noun فلفل آبی ۔ ایک دلدلی پودا جِس کے جِسم کے ساتھ لگ جانے سے خارِش ہو جاتی ہے ۔
Smarty Noun نمود پرست ۔ خودرا ۔ خُود پسند ۔ اپنے آپ کو بہت چالاک ظاہِر کرنے والا ۔
Smartyish کسی قدر خوش وضع یا خوش لباس ۔ قدر اہم ۔
Smash Verb پاش پاش ہونا یا کرنا ۔ تہس نہس کرنا ۔
Smash and grab
Smash and grad وہ چوری جس میں دکان کی کھڑکی کو توڑ کر قیمتی مال اڑا لیا جائے ۔
Smash board signal ریل کا سگنل جو گاڑی کے گزرنے اور رُک جانے کے بعد پھر اپنی حالت پر سرک کر آجاتا ہے ۔
Smash fixer تانا ٹوٹنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے نُقص کو دور کرنے والا ۔
Smash hit Adjective زور دار گانا ۔ تماچا ۔ نظارہ وغیرہ ۔ ٹینس وغیرہ میں زور کی ضرب ۔ زور کا مکاّ وغیرہ ۔
Smash up کامل تباہی ۔ پورا دیوالیہ ۔ تصادم ۔
Smash up کامل تباہی ۔ پورا دیوالیہ ۔ تصادم ۔
Smashed Adjective نشے میں دُھت ۔ ٹوٹ پھوٹ ۔ شکست ۔ تصادم ۔ دھڑاکا ۔ تباہی ۔ ٹوٹنے ۔ گرنے کی آواز کا دھماکا ۔
Smashed etc into toothpick
Smasher زور کی مار ۔ دھم سے گرنا ۔ زور دار دلیل ۔ نہایت شاندار ۔
Smashery Noun تباہی ۔