English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Small print Noun چھوٹے حروف کی طباعت ۔ کسی معاہدے میں چھپی ڈھکی غیر مفید شرائط ۔
Small profits and quick returns Idiom تھوڑا منافع اور زیادہ بکری ۔
Small rain allays a great wind Idiom تھوڑی سی بارش آندھی کو بند کر دیتی ہے ۔
Small reputation Noun قدرے نیک نامی ۔ تھوڑی مقبولیت ۔
Small scale Adjective چھوٹے پیمانے والا نقشہ ۔
Small scale Adjective چھوٹے پیمانے والا نقشہ ۔
Small scale industries چھوٹے پیمانے کی صنعتیں ۔
Small scale industry Noun چھوٹے پیمانے کی صنعت ۔
Small shot Noun چھرہ ۔
Small slam Noun چھوٹا کوٹ ۔ تاش کے کھیل میں چھوٹی جیت یعنی جب مُخالِف نے صرف ایک ہاتھ بنایا ہو ۔
Small stores Noun مُتفِرق جو بحری عملہ سپلائی افسر سے خریدتا ہے ۔
Small stuff Noun ڈوری جو جہاز کے ارد گرد استمعال ہوتی ہے ۔
Small sturgeon چھو ٹی سگ ما ہی ۔
Small sword Noun خنجر ۔
Small sword Noun خنجر ۔
Small talk Noun ہلکی پھلکی اور غیر اہم سی معاشرتی حوالے کی بات چیت ۔ گپ شپ ۔ روز مرہ کی گُفتگو ۔
Small time Noun وہ تھیٹر جس میں کام زیادہ اور اُجرت کم ہو ۔
Small time Noun وہ تھیٹر جس میں کام زیادہ اور اُجرت کم ہو ۔
Small timer
Small town
Small town great renown
Small ware Noun پتلا یا تنگ کپڑا ۔
Small wit great boast Phrase چھوٹا منہ بڑی بات
Small wit great boast Phrase چھوٹا منہ بڑی بات
Small wits great boast
Small wonder that llah almighty chose the arabic language for his final dispensation and the preservation of his word Phrase یہ کوئی معمولی معجزہ نہیں کہ اللّٰہ قادر مطلق نے اپنے آخری پیغام کی ترویج و اشاعت اور حفاظت کے لیے عربی زبان کو منتخب کیا ۔
Smallage Noun اجواتن خراسانی خصوصاً اپنی جنگل شکل میں ۔
Smallen Verb چھوٹا کرنا یا بنانا ۔
Smaller Noun چھوٹا تر
Smallgoods Noun, Plural دوکانوں سے ملنے والا پکا ہوا گوشت ۔