English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Small fry Noun حقیر مخلوقات مجموعاً کم عمر مچھلیاں ۔
Small game Noun شکار کے جانے والے چھوٹے جانور ۔ جیسے خرگوش ۔
Small holder Noun زمین کا چھوٹا رقبہ آباد کرنے والا شخص ۔
Small holding Noun چھوٹا سا کھیت جس میں پچاس ایکڑ سے زیادہ زمین نہ ہو ۔
Small hours Noun صُبح کے ابتدائی گھنٹے ۔ آدھی رات کے فوراً بعد کی گھڑیاں ۔ رات کا پچھلا پہر ۔
Small in work great in dispute کوئی نہ کرتوت لڑنے کو مضبوط ۔
Small in work great in dispute کوئی نہ کرتوت لڑنے کو مضبوط ۔
Small intentive Noun چھوٹی آنت
Small intestine Adjective سمال انٹسٹائن ۔ چھوٹی آنت ۔ ممالیہ کی آنت کا ابتدائی حصہ خوراک کے ہضم اور انجذاب میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Small intestine Adjective سمال انٹسٹائن ۔ چھوٹی آنت ۔ ممالیہ کی آنت کا ابتدائی حصہ خوراک کے ہضم اور انجذاب میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Small intestines Verb چھوٹی آنت ۔
Small kindnesses neighbourly needs al maaun
Small letter Noun طباعت میں ۔ رومن حروف میں حرف کی چھوٹی شکل ۔
Small line Noun چھوٹی شست ۔
Small lunged emphysema Noun پھیپھڑہ چھوٹا ہو جانے کی بناء پر ہوا کیسوں میں بھر جانا
Small minded Adjective چھوٹے دل کا ۔ تنگ نظر ۔
Small minded Adjective چھوٹے دل کا ۔ تنگ نظر ۔
Small mindedly Adjective تنگ نظری سے ۔
Small mindedly Adjective تنگ نظری سے ۔
Small mindedness Adverb تنگ نظری ۔ چھوٹے دل کا ہونا ۔
Small mindedness Adverb تنگ نظری ۔ چھوٹے دل کا ہونا ۔
Small model Noun سمال ماڈل انٹل پروسیر فیملی کا ایک میموری ماڈل جوکوڈ کے لیے صرف بائٹس کے بی کی اجازت دیتا ہے ۔
Small mouth big words چھوٹا منہ بڑی بات ۔
Small or lesser celandine Noun بواسیرہ ۔ اس کی پتی بواسیر میں استعمال ہوتی ہے ۔
Small part Noun چھوٹا کردار ۔
Small people love to talk of great people Idiom چھوٹوں کو بڑوں کی بابت باتیں کرنے کا مرض ہوتا ہے ۔
Small pica Noun چھاپے کے حروف کا ایک سائز ۔
Small potatoes Noun بے وقعت اشخاص ۔ کوئی غیر اہم اور بے وُقعت اشخاص ۔ کوئی غیر اہم اور بے وُقعت بات ۔
Small pox Noun چیچک ۔
Small poxed چیچک میں مبتلا ۔ جس کو چیچک کا نشان ہو ۔