English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Small bitter gourd Noun دھرکریلا ، بانجھ ، ککوڑوا
Small body Noun لمبا ٹائپ سے چھوٹا ٹائپ ۔
Small bore Adjective جس کی نال قطر کم ہو ۔ تنگ نظر ۔
Small bore Adjective جس کی نال قطر کم ہو ۔ تنگ نظر ۔
Small boys were playing Phrase چھوٹے لڑکے کھیل رہے تھے
Small business Noun چھوٹا کاروبار ۔
Small calorie Noun جب سی لارج کی اصطلاح وسیع معنوں میں استعمال کی جائے
Small capital Noun چھوٹا جلی ۔ بڑا حرف لیکن چھوٹے سائز میں ۔ معمولی جلی سائز کی شکل کا وہ حرف جو ٹائپ کے ایک مخصُوص جلی سانچے کے مُطابِق ہو ۔
Small capitals Noun ایک چھوٹے سائز کے برے حروف ۔
Small cattle Noun بیل سے چھوٹے سائز کے مو یشی مثلا بچھڑا ۔ بھیڑ وغیرہ ۔
Small cause court عدالت مطالبہ خفیفہ ۔ عدالت خفیفہ ۔
Small cause suit معاملات خفیفہ پر مبنی دعوی یا نالش ۔
Small causes مقدمات خفیفہ ۔ معمولی مقدمات ۔
Small cell iung Noun ادھیڑ عمر بالخصوص تمبا کو نوشوں کے نظام تنفس کی نالیوں میں بننے والا کینسر
Small cell lung Noun نظام تنفس کی نالیوں میں بنے والا کینسر
Small chair Noun بے بازووٴں کی سی ۔
Small change سکے ۔
Small circle Noun کُرے کے اوپر بنا ہوا دائرہ جس کا مستوی ۔ کُرے کے مرکز سے نہ گزر سکے ۔
Small claims court Noun مقامی کچہری یا معدلہ ۔ تھوڑی رقم کے قضیے جلدی اور سستے داموں نمٹانے کے لیے ۔
Small clothes Noun خُرد ملبوسات ۔ پتلون وغیرہ کی قسم کا چُست پہناوا جِس کا سترھویں سے اُنیسویں صدی تک بہت رواج رہا ۔
Small coal Noun چھوٹے سائز کا کوئلہ ۔ کوئلےکا چوڑا ۔
Small coin Adjective چھوٹا سکہ ۔
Small community Noun چھوٹا فرقہ ۔
Small cost and great show Idiom کم خرچ بالانشیں ! ۔
Small craft Noun چھوٹی کشتیاں ماہی گیری وغیرہ کے لیے ۔
Small debt Noun چھوٹی رقمیں جو کاونٹی کورٹ کے ذریعے وصول کی جا سکیں ۔
Small deer Noun, Adjective چھوٹے چھوٹے جانور یا شخص ۔ چھوٹی چھوٹی چیزیں ۔
Small faults let in greater ones Idiom چھوٹے عیبوں سے بڑے عیب پیدا ہو جاتے ہیں ۔
Small fennel flower Noun کلونجی
Small fish are better than none Idiom ان ہوت سے ہوت بھلی ۔